آصف زرداری نے نیب کا کال اپ نوٹس چیلنج کر دیا              بلاول کا نیب میں پیش ہونے کافیصلہ              پیرا گون ہاﺅسنگ کیس:خواجہ برادران کے ریمانڈ میں توسیع              وزیر خزانہ اسد عمر نے اپوزیشن کاالیکشن میں کالعدم تنظیموں کی حمایت لینے کا الزام مستردکردیا              سرکاری درس گاہوں میں 12ویں تک نیا نصاب پڑھانے کا فیصلہ       
تازہ تر ین

کپل کی شادی میں بالی وڈ کے صرف دو ادکار مدعو، نام بارے جان کر آپ یقین نہیں کرینگے

اسلام آباد(نیو زڈیسک) بھارتی ٹی وی کے مزاحیہ اداکار کپل شرما نے اپنی شادی میں بالی وڈ سے صرف دو اداکاروں سلمان خان اور امیتابھ کو مدعو کیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کپل شرما کے تعلقات بالی وڈ کے تمام اداکاروں سے بہت اچھے ہیں۔ کپل کا پروگرام کے علاوہ حقیقی زندگی میں بھی اپنی مزاحیہ طبیعت کے باعث پسند کئے جاتے ہیں اور ان کے بھارتی فلم انڈسٹری میں پروڈیسرز سے لے کر فنکاروں تک دوستانہ تعلقات ہیں لیکن اپنی عادت سے مجبور کپل نے شادی کے موقع پر بھی مذاق نہیں چھوڑا اور شادی پر صرف 2 بالی وڈ اداکاروں کو مدعو کیا ہے جن میں امیتابھ اور سلمان خان شامل ہیں۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ ان کو یہ مذاق کتنا بھاری پڑتا ہے۔

مزید خبر یں

کراچی(نیوز ڈیسک) گلوکار عاصم اظہر کا کہنا ہے کہ ہانیہ وہ انسان ہیں جو میری زندگی میں بہت سی خوشگوار اور مثبت چیزیں لاتی ہے۔اداکارہ ہانیہ عامر اور گلوکار عاصم اظہر کے درمیان بڑھتی دوستی گزشتہ کئی دنوں سے لوگوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ... تفصیل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان فلم انڈسٹری پر برسوں تک راج کرنے والے اداکار محمد علی کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے تاہم ان کی اداکاری کا سحر آج بھی برقرار ہے۔پاکستان کے معروف اداکار محمد علی نے برسوں فلمی دنیا پر راج کیا، وہ ... تفصیل

کراچی (نیوز ڈیسک)پاکستانی اداکارہ و ٹی وی میزبان وینا ملک نے کہا ہے کہ اب اگر انہیں پڑوسی ملک بھارت سے فلموں میں کام کرنے کی پیش کش موصول بھی ہو تو وہ وہاں کام کے لیے نہیں جائیں گی۔وینا ملک نے واضح کیا کہ اب ... تفصیل