برطانیہ ، پاکستانی ہائی کمیشن نے برطانوی شہریوں کیلئے ای ویزا کا اجراءشروع کر دیا              حکومت سندھ نے ایک بارپھرسرکاری ملازمتوں پرپابندی عائد کردی              مفتی تقی عثمانی حملہ: 6 افراد کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج              پشاور بس منصوبے کا افتتاح غیر معینہ مدت تک ملتوی              سابق وزیر اعظم شوکت عزیز کے وارنٹ گرفتار ی جاری              صدر ٹرمپ اور اتحادی افواج کا شام سے داعش کے مکمل خاتمے کا اعلان              ڈیم فنڈ: کینیڈا میں عمران خان کے دستخط شدہ 2 بلے 65 ہزار ڈالرز میں نیلام              یوم پاکستان ،مسلح افواج کی شاندار پریڈ ،ٹینکوں اور میزائلوں کی نمائش ،جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کا شاندار کرتب دکھا کر پیشہ وارانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ              بھارت نے یسین ملک کی جماعت جموں کشمیر لبریشن فرنٹ پر پابندی لگادی       
تازہ تر ین

ماہرہ ، مہوش ، عائزہ خان ڈرامے کی ایک قسط میں اداکاری کے کتنے پیسے لیتی ہیں ؟ جان کر آپ بھی حیرت کے مارے اپنی انگلیاں منہ میں دبالیں گے

اسلام آباد(نیو زڈیسک)پاکستان میں فلموں سے زیادہ ٹی وی سیریلز دیکھے جاتے ہیں جو کہ روایتی کہانیوں سے زرا مختلف ہوتے ہیں اور محدوس اقساط پر محیط ہوتے ہیں جس کے باعث وہ مقبولیت بھی حاصل کرتے ہیں اور پیسہ بھی خوب کماتے ہیں جبکہ بھارت میں بھی پاکستانی ڈرامے انتہائی شوق و ذوق سے دیکھے جاتے ہیں ۔پاکستان کیا کئی ماہرہ خان کے علاوہ ادارہ سجل علی اور ماورا حسین نے ڈراموں سے آغاز کیا اور وہ بھارتی میں مرکزی کردار ادا کرنے کے بعد اب شہرت کی بلندیوں پر پہنچ گئیں ۔ تاہم اگر ہیروئن بڑی ہے تو پھر وہ اداکاری کیلئے پیسے بھی زیادہ طلب کرے گی اور اب پہلی مرتبہ اداکاراؤں کی کمائی سامنے آ گئی ہے ۔اس فہرست میں سب سے پہلے نمبر پر ماہرہ خان ہیں جنہوں نے فلموں میں اداکاری ” بول “ فلم سے شروع کی اور اس کے بعد انہوں نے ہمسفر جیسے معروف ڈرامے میں کام کیا جس نے انہیں راتوں رات ہی شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا اور شائقین نے ان کی اداکاری کو بے حد پسند کیا ۔ ماہرہ خان ڈرامے کی فی قسط تین سے پانچ لاکھ روپے کے درمیان میں لیتی ہیں ۔اداکارہ سائرہ شہروز نے ڈرامہ سریل ” میرا نصیب “ سے شوبز میں اینٹری ماری اور سب کی آنکھوں کا تارا بن گئیں تاہم آج کل وہ میزبان کے بھی فرائض انجام دے رہیں جبکہ وہ ڈرامے کی ایک قسط کیلئے تین لاکھ روپے لیتی ہیں ۔پاکستان کی معروف اداکار ہ سجل علی نے حال ہی میں بھارت میں فلم ’ موم ‘ میں اداکاری کے جوہر دکھائے اور اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا تاہم اب یہ معلومات سامنے آئی ہیں کہ وہ پاکستان میں ڈرامے کیلئے ایک قسط کا اڑھائی لاکھ روپے لیتی ہیں ۔ماننگ شو کی میزبان اور معروف اداکارہ صنم بلوچ کا پاکستان میں ہر کوئی ہی مداح ہے کیونکہ وہ گزرتی عمر کے ساتھ مزید خوبصورت ہوتی جارہی ہیں ، انہوں نے پاکستان کے کئی معروف ڈراموں میں کام کیا ہے ۔ صنم بلوچ تقریب ایک قسط کا دو لاکھ 70 ہزار روپے لیتی ہیں ۔مہوش حیا ت کی خوبصورت اور صلاحیتوں سے کوئی بھی انکار نہیں کر سکتا بلکہ ڈرامہ ساز تو ان کے وقت کیلئے لائن میں کھڑے ہوتے ہیں اور انہوں نے بھی اپنے کیئریئر میں بے شمار ہٹ ڈرامے کیے ہیں اور وہ ایک قسط کا تقریب تین لاکھ روپے لیتی ہیں ۔پاکستان میں عمومی طور پر ایک ڈرامہ اوسطا 30 اقساط پر مشتقمل ہو تاہے اور اس طرح ہر اداکارہ ایک ڈرامے سے اچھے خاصے پیسے کمالیتی ہے ۔

مزید خبر یں

کابل(نیوز ڈیسک)افغانستان میں گلوکاری کے مقبول ترین مقابلے افغان امریکن آئیڈل‘ کا ٹائٹل پہلی بار خاتون نے جیت لیا۔ہزارہ برادری سے تعلق رکھنے والی زہرہ الہام نے امریکن آئیڈل کے مقامی ورڑن ’افغان امریکن آئیڈل‘میں مرد حریف کو ہراکرپہلی پوزیشن حاصل کی۔گلوکاری کے مقابلے کے 14 ... تفصیل

کراچی(نیوز ڈیسک) نامور پاکستانی اداکار میکال ذوالفقار نے اداکارہ ماہرہ خان کے لیے پسندیدگی کا اظہار کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان کی خوبرو اداکارہ ماہرہ خان نے ایک ویڈیو پیغام کے ذریعے فلم اور میکال ذوالفقار کےلئے نیک تمناوں کا اظہار کیا۔میکال ذوالفقار نے ماہرہ خان ... تفصیل

ممبئی(نیوز ڈیسک) بھارتی گلوکار سونونگم نے کہا ہے کہ پاکستانی فنکاروں کی آمد پر پابندی عائد کرنا گمرہ کن حب الوطنی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق گلوکار سونونگم نے ایک انٹرویو میں بھارت میں پاکستانی فنکاروں پر پابندی عائد کرنے کے فیصلے پر طنز کرتے ہوئے کہا ... تفصیل