تحریک انصاف نے آصف زرداری کی نااہلی کیلئے درخواست دائر کر دی              کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

خوبرو اور پرکشش اداکارہ یمنیٰ زیدی کی نئی تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی

اسلام آباد(نیو زڈیسک)پاکستانی ٹی وی ڈراموں کی خوبرو اور پرکشش اداکارہ یمنیٰ زیدی کی نئی تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ہے۔تفصیلات کے مطابق اپنی خوبصورتی اور جاندار اداکاری کے باعث امریکی پلٹ پاکستانی اداکارہ یمنیٰ زیدی نے مداحوں کے دلوں میں بہت ہی کم عرصہ میں گھر کرلیا اور دن بہ دن ان کے مداحوں کی فہرست طویل ہوتی جارہی ہے۔اب یمنیٰ زیدی کی ایسی تصاویر سامنے آگئی ہیں کہ مداح دیکھ کر بھونچکا رہ گئے جبکہ کچھ نے یہاں بھی اداکارہ کو تنقید کے نشتروں سے آزادی نہ دی ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر یمنیٰ زیدی نے تصاویر شیئر کی جن میں انہوں نے مغربی لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔سامنے آنے والی تصاویر میں اداکارہ نے سیاہ رنگ کا ٹراؤزر ،ٹائیگر شرٹ اور اونچے ہیل والے سینڈل پہنے ہوئے ہیں۔ مداحوںکی اکثریت نے اداکارہ نے سٹائل کو سراہا جبکہ کچھ نے تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔خیال رہے کہ یمنیٰ زیدی نے کئی پاکستانی ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے اور انتہائی کم عرصے میں شوبز کی دنیا میں اپنا لوہا منوایا۔

مزید خبر یں

لاہور (نیوزڈیسک) اداکارہ و گلوکارہ عینی طاہرہ نجی کمپنی کے اشتراک سے پاکستان کے مختلف شہروں میں قومی کلچر کو پرموٹ کرنے میں مصروف ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق عینی طاہرہ ایک نجی کمپنی کے زیر اہتمام ہونے والے شوز میں پرفارم کررہی ہیں اور اس ... تفصیل

لاہور (نیوزڈیسک) فلمسٹار میرا کا قیمتی موبائل فون پانی میں گر کر خراب ہو گیا ۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ میرا کا تقریباً 80ہزار روپے مالیت کا موبائل فون ہاتھ سے گر کر پانی کے ٹب میں جا گرا ۔ بعد میں جب موبائل کو آن ... تفصیل

ممبئی(نیوزڈیسک) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کاجول نے لفظ شہرت اوراسٹار کا فرق واضح کردیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ کاجول کا ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ لفظ اسٹار اور شہرت دو مختلف چیزیں ہیں اور ان دونوں کو ایک ساتھ جوڑا نہیں جا سکتا۔ ... تفصیل