کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

اداکارہ نادیہ خان آج کل کہاں اور کس حال میں ہے ؟ مداحوں کیلئے دھماکہ خیز خبر آگئی

اسلام آباد(نیو زڈیسک)اگر تو آپ نادیہ خان کے پرستار ہیں، تو ان کے نئے انداز کے لیے تیار ہوجائیں۔نادیہ خان کو آغاز میں شہرت مختلف ڈراموں جیسے بندھن سے ملی مگر آن اسکرین ہنس مکھ اور شوخ شخصیت کے طور پر مارننگ شو ہوسٹ کی حیثیت سے اپنی پہچان بنانے والی اداکارہ کو مارننگ شو میزبان کے طور پر زیادہ جانا گیا۔تاہم 17 سال بعد 2017 میں انہوں نے ٹی وی ڈراموں میں واپسی کی مگر اب ایک بار پھر اپنے شعبے یعنی میزبانی کی جانب چلی گئی ہیں۔اس بار نادیہ خان بول انٹرٹینمنٹ کے لیے ایک گیم شو ‘کروڑوں میں کھیل’ کی میزبانی کررہی ہیں۔انہوں نے اس شو کے بارے میں بتایا ‘ گیمز کھیلنے کی بجائے ہم شرکا سے سوالات کے جوابات دینے کا کہتے ہیں تاکہ وہ اپنی معلومات ظاہر کرسکیں، اس کا مقصد لوگوں کے اندر مطالعے اور کوشش کی حوصلہ کرنا ہے، وہ شو کے آڈیشن کے لیے بول ایپ اور ویب سائٹ پر دستیاب مواد کے ذریعے تیار کرسکتے ہیں۔بظاہر یہ آئیڈیا بھارت کے مشہور کون بنے گا کروڑ پتی جیسا لگتا ہے تاہم نادیہ خان کا کہنا تھا کہ ان کا شو کے بی سی جیسا نہیں ‘ ہم نقد انعام کی بجائے مختلف طرح کے انعامات دیتے ہیں، جبکہ سوالات بھی پاکستان کے ساتھ ساتھ بین الاقوامی خبروں اور حالات حاضرہ سے جڑتے ہوتے ہیں۔اس شو میں دیئے جانے والے انعوامات میں اسمارٹ فونز، لیپ ٹاپ اور گھریلو مصنوعات جیسے واشنگ مشین، ہیروں اور سونے کے زیورات کے ساتھ ساتھ ایک مرسڈیز اور بنگلہ بھی شامل ہے۔اس شو کا آغاز رواں ہفتے ایک سلیبرٹی ریما خان کے ساتھ ہوا جبکہ کچھ قسطوں میں عام لوگوں کو بھی اس میں قسمت آزمائی کا موقع ملے گا۔نادیہ خان کے مطابق ‘اس شو کا بہترین حصہ میرے ناظرین کو مجھ سے رابطے کا موقع ملنا ہے، میں طویل عرصے تک مارننگ شوز کرچکی ہوں مگر مجھے کبھی سیٹ یا اسٹیج پر ناظرین سے دوبدو بات چیت کا موقع نہیں ملا، تو یہ چیز اسے میرے لیے خاص بناتی ہے۔انہوں نے بتایا ‘پاکستانی گیم شوز سے بہت زیادہ لطف اندوز ہوتے ہیں اور ہر ایک کو جیتنا پسند ہے، مگر ہمارے
گیم شو کے لیے لوگوں کو ذہانت آزمانے کی ضرورت ہوتی ہے، جو کہ دیگر سے مختلف ہے۔

مزید خبر یں

ممبئی (نیوزڈیسک)بالی و وڈ کی خوبصورت اور بولڈ اداکارہ پروین بوبی کو اپنے مداحوں سے بچھڑے 14 برس بیت گئے۔4 اپریل 1949کو پیدا ہونے والی پروین بوبی نے پچاس سے زائد فلموں میں مرکزی کردار ادا کیا جن میں کئی فلمیں امیتابھ بچن کے ساتھ تھیں۔ ... تفصیل

ممبئی (نیوزڈیسک)بالی وڈ اداکار سلمان خان سے مشابہت رکھنے والے شخص کی کراچی کی مشہور بولٹن مارکیٹ میں موجودگی کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز سوشل میڈیا پر ایسی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں سلمان خان سے مشابہت رکھنے والا نوجوان ... تفصیل

لاہور( نیوزڈیسک)نامور کامیڈین افتخار ٹھاکرنے کہا ہے کہ اسٹیج ،فلم اور ٹی وی معاشرے کی اصلاح کیلئے کارآمد ثابت ہو سکتے ہیں جس کےلئے منصوبہ بندی کرنے کی ضرورت ہے ،اس پلیٹ فارم کے ذریعے ملک میں صفائی ، ٹریفک قوانین اور خصوصاً اخلاقی پہلوﺅں کو ... تفصیل