سرکاری درس گاہوں میں 12ویں تک نیا نصاب پڑھانے کا فیصلہ       
تازہ تر ین

لاکھوں دلوں کی دھڑکن معروف گلوکارہ کی ایشا امبانی کی شادی کی تقریب میں پرفارمنس، نام بارے جان کر آپ حیران رہ جائینگے

اسلام آباد(نیو زڈیسک)معروف امریکی پاپ گلوکارہ بیونسے کی مکیش امبانی کی بیٹی کی شادی کی تقریب میں پرفارمنس‘ تقریب کا مزاہ دوبالا کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز امریکی پاپ گلوکارہ بھارت کے مشہور بزنس مین مکیش امبانی کی بیٹی ایشا امبانی کی شادی کی تقریب میں مدعو کی گئیں جہاں انہوں نے روایتی ہندوستانی لباس اور زیورات پہن کرتقریب میں اپنے مشہور گیت پیش کئے۔ اس تقریب میں بیونسے سمیت سابق امریکی وزیرخارجہ ہیلری کلنٹن اور بالی وڈ کی اہم شخصیات بھی شریک تھیں۔

مزید خبر یں

کراچی (نیوز ڈیسک)پاکستانی ہدایت کار وجاہت روف طویل عرصے سے اپنی نئی فلم پر کام کررہے ہیں تاہم اس کے حوالے سے انہوں نے خاموشی اختیار کی ہوئی تھی۔اب تک صرف شوٹنگ کے دوران کی ویڈیوز ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں، جس کے بعد چند ... تفصیل

لاہور (نیوز ڈیسک ) اداکارہ ریشم نے کہا ہے کہ رونے دھونے سے مسائل حل نہیں ہوتے بلکہ اس عمل سے ہمت اور حوصلہ مزید کم ہوتا ہے ،فلم انڈسٹری کی ترقی کا پیمانہ بلا تعطل فلموں کا بننا ہے اور موجودہ حالات میں یہ کام ... تفصیل

لاہور( نیوز ڈیسک)اداکارہ مہوش حیات نے کہا ہے کہ جب سے میری ستارہ امتیاز کےلئے نامزدگی ہوئی ہے کچھ لوگوں کے پیٹ میں مروڑ اٹھ رہے ہیں اور ان کا حسد اور بغض سامنے آرہا ہے ،میں ایسے لوگوں کےلئے صرف ہدایت کی دعا ہی کر ... تفصیل