محکمہ داخلہ نے مریم نواز ،ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان کو نواز شریف سے ملاقات کی اجازت دیدی              یوم پاکستان پریڈ ،چار گھنٹے کیلئے اسلام آباد کی فضائی حدود بند کرنے کا فیصلہ              ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو قدرتی آفات سے بچاوکیلئے 15 کروڑ روپے کی گرانٹ فراہم کردی              بلاول بھٹو کوغداروطن قراردینے کے مطالبے کی قرارداد جمع              مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے بچے سمیت 7 کشمیری شہید              مريم نواز کی کل جيل کے باہر دھرنا دينے کی دھمکی              کر اچی:مفتی تقی عثمانی کے قافلے پر فائرنگ ،2افراد جاں بحق              پاکستان پیپلز پارٹی کا نیشنل ایکشن پلان پر حکومتی بریفنگ کے بائیکاٹ کا فیصلہ              اٹک میں گھر کی چھت گرنے سے 6افراد جا ں بحق       
تازہ تر ین

بالآخر وہ خبر آہی گئی جس کا سب کو انتظار تھا دبنگ خان کو زندگی کی سب سے بڑی خوشخبری مل گئی

اسلام آباد(نیو زڈیسک)اداکار سلمان خان نے بہترین میزبان اور انوراگ کشیپ نے بہترین تخیلاتی ہدایتکار کا ایشین اکیڈمی کری ایٹو ایوارڈ جیت لیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سلمان خان نے سنگاپور میں ہونیوالی تقریب میں ٹی وی شو ’’بگ باس 11‘‘ کیلئے بہترین میزبان اور انوراگ کشیپ نے ویب سیریز ’’سیکرڈ گیمز‘‘ کے پہلے سیزن کیلئے بہترین تخیلاتی ہدایتکار کا ایوارڈ اپنے نام کیا۔رپورٹ کے مطابق آرتی بجاج نے بہترین ایڈیٹنگ اور جاپانی ٹی وی سیریز ’’مس شرلوک‘‘ نے بہترین ڈرامہ سیریز کا ایوارڈ اپنے نام کر لیا۔ اسی طرح انڈونیشیا کی ادینیہ وراثتی نے فلم ’’کریٹیکل سیون ‘‘کیلئے بہترین اداکارہ جبکہ چین کے یو ہی وی نے ’’ڈرگ ہنٹر ‘‘کیلئے بہترین اداکار کا اعزاز حاصل کیا۔

مزید خبر یں

کراچی(نیوز ڈیسک) نامورپاکستانی اداکارہ مہوش حیات تمغہ امیتازملنے کے اعلان پرتنقید کا نشانہ بننے کے بعد اب اداکارہ وگلوکارہ عائشہ عمر ”تمغہ فخرِ پاکستان“ ملنے پر سوشل میڈیا صارفین کے نشانے پر آگئیں۔ابھی مہوش حیات کو تمغہ امتیاز ملنے کا تنازعہ ختم نہیں ہوا تھا کہ ... تفصیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )اداکارہ وینا ملک نے اچانک ٹوئٹر پر چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوںبلاول بھٹو کے ٹوئٹ کے جواب میں کہا کہ جن کرپشن الزامات کا آپ لوگ سامنا کررہے ... تفصیل

کراچی(نیوز ڈیسک) نامور پاکستانی اداکار میکال ذوالفقار نے بھارت اور بالی ووڈ کو وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم سے نہ الجھنا۔پاکستان شوبز انڈسٹری کے صف اول کے اداکار میکال ذوالفقارکی حب الوطنی کے جذبہ سے بھرپور فلم”شیر دل“ ملک بھر میں ریلیز کردی گئی۔ ... تفصیل