دفترخارجہ کانیوزی لینڈ سانحے میں شہید ہونے والے 4 افراد کے ورثا کے لئے ویزہ کی سہولت کا اعلان              پیپلزپارٹی نے رابطہ عوام مہم شروع کرنے کا اعلان کردیا              سابق وفاقی وزیر کامران مائیکل پر سفری پابندی عائد              سینیٹ کمیٹی: سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان میں آنے والے اخراجات کی تفصیلات طلب              سانحہ نیوزی لینڈ : شہید پاکستانیوں کی تعداد 6 ہوگئی              پاک فوج نے بھارت کاجاسوس ڈرون مار گرایا              شیخ رشید کا وزیر اعظم کی جانب سے مزدوروں کےلئے تین ، تین ہزار روپے انعام کا اعلان              کرائسٹ چرچ مساجد پر حملہ کرنے والا انتہا پسند عدالت میں پیش،قتل کا الزام عائد              آصف زرداری نے میگا منی لانڈرنگ کیس کی اسلام آباد منتقلی کا فیصلہ چیلنج کردیا       
تازہ تر ین

لاکھوں دلوں کی دھڑکن معروف بھارتی اداکار ٹریفک حادثے میں ہلاک ،فضا سوگوار ، موت نے چاہنے والوں کو چونکا دیا

اسلام آباد(نیو زڈیسک)ساؤتھ انڈین فلم انڈسٹری کے معروف اداکار ابھیمانیو رامانندن تھانوکال کے قریب خوفناک ٹریفک حادثے میں ہلاک ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق حادثہ تھانوکال کے قریب پیش آیا جب اداکار کیرالہ کے انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں شرکت کے بعد واپس جارہے تھے۔ اگرچہ انہیں بروقت ہسپتال پہنچادیا گیا تھا مگر وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہوگئے۔ 31 سالہ اداکار جو کہ پیشے کے لحاظ سے تو آئی ٹی ماہر تھے مگر اپنی میوزک البم کی وجہ سے ساؤتھ انڈین فلم انڈسٹری میں کافی مقبول تھے۔ رپورٹ کے مطابق ان کی ویڈیو نے یوٹیوب پر 13 ملین سے زائد لوگوں نے دیکھا اور پسند کیا تھا۔ ادکار نے کئی ایوارڈ جیتنے والی فلموں میں کام کیا تھا۔

مزید خبر یں

کراچی (نیوز ڈیسک)پاکستانی ہدایت کار وجاہت روف طویل عرصے سے اپنی نئی فلم پر کام کررہے ہیں تاہم اس کے حوالے سے انہوں نے خاموشی اختیار کی ہوئی تھی۔اب تک صرف شوٹنگ کے دوران کی ویڈیوز ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں، جس کے بعد چند ... تفصیل

لاہور (نیوز ڈیسک ) اداکارہ ریشم نے کہا ہے کہ رونے دھونے سے مسائل حل نہیں ہوتے بلکہ اس عمل سے ہمت اور حوصلہ مزید کم ہوتا ہے ،فلم انڈسٹری کی ترقی کا پیمانہ بلا تعطل فلموں کا بننا ہے اور موجودہ حالات میں یہ کام ... تفصیل

لاہور( نیوز ڈیسک)اداکارہ مہوش حیات نے کہا ہے کہ جب سے میری ستارہ امتیاز کےلئے نامزدگی ہوئی ہے کچھ لوگوں کے پیٹ میں مروڑ اٹھ رہے ہیں اور ان کا حسد اور بغض سامنے آرہا ہے ،میں ایسے لوگوں کےلئے صرف ہدایت کی دعا ہی کر ... تفصیل