کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

خود سے 37 سال بڑے استاد سے رومانوی تعلقات اداکارہ نے بالآخر چپ کا روزہ توڑ دیا ، ایسی بات کہہ دی جان کر آپ بھی یقین نہیں کرینگے

اسلام آباد(نیو زڈیسک)رواں برس ستمبر میں بھارتی ٹی وی چینل ’کلرز‘ پر شروع ہونے والے متنازع ریئلٹی ٹی وی شو ‘بگ باس 12‘ کا اختتام ابھی ہونا باقی ہے، تاہم اس شو میں شرکت کرکے سب سے زیادہ شہرت حاصل کرنے والی جوڑی اس شو سے باہر ہوگئی۔اس شو میں رواں برس ’جوڑی‘ کی تھیم رکھی گئی تھی، جس تحت کئی افراد جوڑوں کی صورت میں شامل ہوئے تھے اور ان جوڑوں میں 65 سالہ بھجن گلوکار انوپ جلوتا اور ان کی 28 سالہ شاگرد جیسلین میتھیو بھی شامل تھی۔انہوں نے پہلے ہی پروگرام میں انکشاف کیا تھا کہ ان دونوں کے جسمانی تعلقات ہیں اور دونوں شادی کا ارادہ بھی رکھتے ہیں۔پہلے ہی پروگرام میں ایک عمر رسیدہ استاد اور اس کی کم عمر طالبہ کے تعلقات کی خبر سامنے آتے ہی وائرل ہوگئی تھی اور دونوں راتوں رات مشہور ہوگئے تھے۔تاہم بعد ازاں 29 اکتوبر کو اس جوڑی کے اہم رکن 65 سالہ انوپ جلوتا کو شو سے نکال دیا گیا تھا اور انہوں نے شو سے باہر آتے ہی اندر شو میں کہی گئی باتوں سے انکار کیا تھا۔انوپ جلوتا نے باہر آتے ہی کہا تھا کہ ان کا اور ان کی شاگردہ کا ایک دوسرے سے استاد اور طالب علم والا رشتہ ہے، ان کے آپس میں کوئی بھی جسمانی تعلقات نہیں۔انوپ جلوتا نے بتایا کہ اگرچہ انہوں نے بگ باس 12 میں جیسلین میتھو کی وجہ سے ہی شرکت کی، کیوں کہ وہ چاہتے تھے کہ ان کی طالبہ کو شہرت ملے۔انوپ جلوتا کے مطابق ان کے اور جیسلین میتھیو کے درمیان جسمانی نہیں بلکہ میوزیکل ریلیشن ہیں، جو روحانی ہوتے ہیں۔اور اب ان کی جوڑی دار 28 سالہ جیسلین میتھیو کو بھی شو سے نکال دیا گیا اور انہوں نے بھی شو کے اندر کہی گئی باتوں کو تسلیم کرنے سے انکار کردیا۔مڈ ڈے سے بات کرتے ہوئے جیسلین میتھیو کا کہنا تھا کہ ان کے خود سے 37 سال بڑے استاد سے کوئی رومانوی تعلقات نہیں۔جیسلین میتھیو نے وضاحت کی کہ چوں کہ پروگرام کی تھیم ہی جوڑی تھی، اس لیے وہ اپنے استاد کے ساتھ پروگرام میں شریک ہوئیں اور انہوں نے پہلے پروگرام میں صرف یہ کہا تھا کہ وہ اپنے 67 سالہ استاد سے 3 سال سے تعلقات میں ہیں۔جیسلین میتھیو کے مطابق انہیں اندازہ نہیں تھا کہ ان کے صرف اسی بیان کو اس طرح لیا جائے گا کہ یہ ہندوستان کا سب سے بڑا موضوع بن جائے گا۔جیسلین میتھیو کے مطابق وہ پروگرام سے باہر آئیں تو انہیں بتایا گیا کہ ان کے اور ان کے استاد کے تعلقات سے متعلق بہت کچھ لکھا گیا اور انہوں نے جب انٹرنیٹ پر اپنے اوپر لکھی گئی خبریں دیکھیں تو دنگ رہ گئیں۔28 سالہ جیسلین میتھیو نے 67 سالہ انوپ جلوتا کو صرف اپنا استاد اور روحانی مرشد قرار دیا اور واضح کیا کہ ان کے کوئی تعلقات نہیں۔

مزید خبر یں

ممبئی(نیوزڈیسک) نامور بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما کو تمباکو کے اشتہار میں کام کرنے پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایاجارہا ہے۔اداکارہ انوشکا شرما نے دوروز قبل اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ ”پان مصالحے“ ... تفصیل

ممبئی(نیوزڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ تاپسی پنو نئی فلم ’پتی پتنی اور وہ‘ سے نکالے جانے پر فلم میکرز پر پھٹ پڑیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ تاپسی پنو نے بتایا کہ انہیں اچانک ہی بغیر وجہ بتائے فلم سے نکال دیا گیا اور انہیں اس بارے میں ... تفصیل

لاہور (نیوزڈیسک)پاکستانی سپر ماڈل اور اداکارہ ایمان علی نے شادی کا فیصلہ کرلیا ہے جس کا اعلان اچانک کیا گیا جس سے دنیا بھر میں ان کے مداح حیران رہ گئے۔فیشن ڈیزائنر اور اینکر حسن شہریار یاسین (ایچ ایس وائے) نے اپنے انسٹاگرام پیج پر ایمان ... تفصیل