وزیراعظم کا 27 مارچ سے غربت کے خاتمے سے متعلق جامع پروگرام شروع کرنے کا اعلان              سونے کی قیمت ملکی بلند ترین سطح پر ،مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ 70ہزار 500روپے              آصف زرداری کی بریت کے خلاف نیب کی درخواست سماعت کے لئے مقرر              ڈاکٹر سعید کے بیرون ملک جانے پر پابندی ختم              اسد منیر مبینہ خودکشی ،چیئر مین نیب کا انکوائر ی خود کر نے کا فیصلہ              چین سے 2ارب ڈالر پاکستان کو موصول ہو گئے              نقیب اﷲقتل کیس میں راﺅ انوار سمیت دیگر ملزمان پر فرد جر م عائد              نوازشریف کی میڈیکل رپورٹ نارمل، پنجاب حکومت کو بھجوادی              کرائسٹ چرچ واقعہ: جیسنڈا آرڈرن کا حملے کی تحقیقات کے لیے رائل کمیشن بنانے کا اعلان       
تازہ تر ین

47سالہ اداکارہ سشمیتا سین کو پیار ہوگیا 27 سالہ دوست سے شادی کا اعلان کردی لڑکاکون ،کیا کام کرتے ہیں؟ جانئے

اسلام آباد(نیو زڈیسک)بالی ووڈ سٹار سشمیتا سین 47 برس کی عمر میں عشق میں مبتلا ہو گئی ہیں ، جی ہاں سشمیتا نے اپنے 27 سالہ دوست رومن شال سے شادی کا اعلان کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق بالی وڈ سٹار سشمیتا سین نے اپنی نئی محبت کا اعلان کر دیا ہے ، بالی وڈ سٹار 47 برس کی عمر میں اپنے 27 سالہ دوست رومن کے عشق میں مبتلا ہوگئی ہیں اور جلد شادی کا بھی ارادہ رکھتی ہیں ۔رومن اور سشمیتا کو کئی ایک مرتبہ ایونٹس اور مختلف تقاریب کے دوران ایک ساتھ دیکھا گیا ہے ، دونوں کی ایک ساتھ ویڈیوز بھی سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہوئی ہیں۔سوشل میڈیا پر اپنی دوسری شادی کی افواہوں پر جواب دیتے ہوئے اداکارہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی جس میں وہ اپنے دوست کے ساتھ جم ورک آوٹ کرتے دیکھی گئیں ، اداکارہ نے ویڈیو کے کیپشن میں لکھا کہ میں سخت ٹریننگ کر رہی ہوں اور گیم میں ہوں۔اداکارہ نے جلد دوسری شادی کی افواہوں کو تو رد کر ہی دیا ہے لیکن ایک بات طے ہے کہ شاید جلد نہیں تو دیر سے وہ شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گی

مزید خبر یں

نیویارک (نیوز ڈیسک)امریکی باکس آفس پر دہشت ناک فلم ”Us“ نے تہلکہ مچادیا، نو ارب 83 کروڑ روپے سے زیادہ کا بزنس کرکے پہلی پوزیشن سنبھال لی جبکہ کیپٹن مارویل دوسرے اور ونڈر پارک تیسرے نمبر پر رہیں۔رائٹرڈائریکٹر جورڈن پیلے کی سسپنس اور خوفناک مناظر سے ... تفصیل

ممبئی (نیوز ڈیسک) ہندوﺅں کے تہوار ہولی کے موقع پر بھارت کی ٹی وی اداکارہ چاہت کھنہ پر 14 شرابیوں نے حملہ کردیا۔ اداکارہ کی جب کسی نے مدد نہ کی تو انہوں نے اپنی چپل اتاری اور اکیلی ہی ان سے بھڑ گئیں۔بھارتی میڈیا کے ... تفصیل

کراچی(نیوز ڈیسک) ماہرہ خان اوربلال اشرف کی فلم ’سپر اسٹار‘ میں دھماکے دار انٹری کے بعد فلم کی شوٹنگ شروع کردی گئی ہے۔جاندار اداکاری اور دلفریب حسن کی وجہ سے پہچانی جانے والی ماہرہ خان پاکستان انڈسٹری کی صفہ اول اداکارہ مانی جاتی ہیں جوکہ اب ... تفصیل