نقیب اﷲقتل کیس میں راﺅ انوار سمیت دیگر ملزمان پر فرد جر م عائد              نوازشریف کی میڈیکل رپورٹ نارمل، پنجاب حکومت کو بھجوادی              کرائسٹ چرچ واقعہ: جیسنڈا آرڈرن کا حملے کی تحقیقات کے لیے رائل کمیشن بنانے کا اعلان       
تازہ تر ین

لاکھوں دلوں کی ڈھرکن معروف اداکارہ زرین خان نے نوجوان کی جان لے لی ،افسوسناک واقعہ کہاں اور کس طرح پیش آیا ؟ جان کر آپ کے بھی رونگٹے کھڑے ہوجائینگے

اسلام آباد(نیو زڈیسک)اداکارہ زردین خان نے نوجوان کی جان لے لی ،افسوسناک واقعہ کس طرح پیش آیا ؟ جانئے تفصیلات کے مطابق بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز بھارتی ریاست گوا میں سڑک پر ہونے والے ٹریفک حادثے کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار نوجوا ن موقع پر ہلاک ہو گیا۔حادثے کی اطلاع ملنے کے بعد کسی کو یہ نہیں پتہ چلا تھا کہ ٹکر مارنے والی گاڑی کس کی تھی ۔ تاہم میڈیا رپورٹس کے مطابق ابتدائی تحقیقات کے بعد پتہ چلا ہے کہ جس گاڑی سے نوجوان کی ہلاکت ہوئی وہ بالی ووڈ کی اداکارہ زریں کی تھی ۔ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق موٹرسائےکل سوار نوجوان کی بالی وود اداکارہ زریں خان کی گاڑی سے ٹکر ہوئی ، جس کے بعد وہ موقع پر ہی دم توڑ گیا ۔ہندوستا ن ٹائمز کی رپورٹ کے بعد بھارتی پولیس نے ابھی تک اس واقع کی تفصیلات میڈیا سے شئیر نہیں کیں ۔اس ضمن میں زریں خان کی طرف سے بھی کسی قسم کی تردید یا تصدیق نہیں ہو سکی ۔زریں خان کی گاڑی سے ٹکر کے بعد نوجوان کی موت کی خبر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو ٹویٹرصارفین سمیت سب نے بریکنگ نیوز کے طور پر چلایا ۔ٹویٹر پر زریں خان کے مبینہ ٹریفک حادثے کے بارے میں چرچا ہو رہاہے ۔تاہم ایک ٹویٹر صارف کوزریں خان کی طرف سے بائیکر کو ہلاک کرنے پر شدید غصہ آیااور اس نے لکھا کہ میڈیا کس طرح خواتین کے حقوق کا تحفظ کر رہاہے۔

مزید خبر یں

نیویارک (نیوز ڈیسک)امریکی باکس آفس پر دہشت ناک فلم ”Us“ نے تہلکہ مچادیا، نو ارب 83 کروڑ روپے سے زیادہ کا بزنس کرکے پہلی پوزیشن سنبھال لی جبکہ کیپٹن مارویل دوسرے اور ونڈر پارک تیسرے نمبر پر رہیں۔رائٹرڈائریکٹر جورڈن پیلے کی سسپنس اور خوفناک مناظر سے ... تفصیل

ممبئی (نیوز ڈیسک) ہندوﺅں کے تہوار ہولی کے موقع پر بھارت کی ٹی وی اداکارہ چاہت کھنہ پر 14 شرابیوں نے حملہ کردیا۔ اداکارہ کی جب کسی نے مدد نہ کی تو انہوں نے اپنی چپل اتاری اور اکیلی ہی ان سے بھڑ گئیں۔بھارتی میڈیا کے ... تفصیل

کراچی(نیوز ڈیسک) ماہرہ خان اوربلال اشرف کی فلم ’سپر اسٹار‘ میں دھماکے دار انٹری کے بعد فلم کی شوٹنگ شروع کردی گئی ہے۔جاندار اداکاری اور دلفریب حسن کی وجہ سے پہچانی جانے والی ماہرہ خان پاکستان انڈسٹری کی صفہ اول اداکارہ مانی جاتی ہیں جوکہ اب ... تفصیل