کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

انتظار تھا جس خبر کا بالآخر وہ خبر آہی گئی سپر اسٹاررجنی کانت کے گھر خوشیاں ہی خوشیاں ، ہر طرف سے مبارکبادیں

اسلام آباد(نیو زڈیسک)بھارت کے مقبول ترین اداکاروں میں شمار کئے جانے والے تامل سپر اسٹاررجنی کانت نے زندگی کی 68 بہاریں دیکھ لیں ۔بھارتی ریاست کرناٹکاکے شہر بنگلورمیں12 دسمبر 1950 کو جنم لینے والے رجنی کانت نے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز انیس سو پچھتر میں ایک تامل فلم سے کیا اور دیکھتے ہی دیکھتے فلمی دنیا کے اُفق پر چھا گئے۔رجنی کانت اب تک ڈیڑھ سو سے زائد تامل اور ہندی فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھا تے ہوئے پدم بھوشن ایوارڈ سمیت چار بار بہترین اداکار کا اعزاز حاصل کر چکے ہیں۔ان کی مقبولیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ دو ہزار سات میں فلم شیوا جی میں ایک رول کے لئے انہوں نے چھبیس کروڑ روپے معاوضہ وصول کیا ۔ کچھ برس عرصہ قبل انہیں کینسر بھی لاحق ہوا تھالیکن یہ مرض بھی ان کے حوصلوں کو کم نہیں کر سکا اور وہ جلد ہی صحت یاب ہو کر دوبارہ فلمی دنیا میں واپس آگئے ۔2.0′ نے7دن میں 500 کروڑ کمالئےاکشے اور رجنی کانت کی2.0′ ریلیز سے پہلے ہی 100 کروڑ کلب میں شامل رجنی کانت بالی ووڈ ہیروئن دپیکا پڈکون کے ساتھ فلم کوچادیاں اور فلم لنگا میں سوناکشی سنہا کے ساتھ بھی اداکاری کے جوہر دکھا چکے ہیں جبکہ حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم 2.0بھی کامیابی کے ریکارڈ قائم کر رہی ہے

مزید خبر یں

ممبئی(نیوزڈیسک) نامور بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما کو تمباکو کے اشتہار میں کام کرنے پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایاجارہا ہے۔اداکارہ انوشکا شرما نے دوروز قبل اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ ”پان مصالحے“ ... تفصیل

ممبئی(نیوزڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ تاپسی پنو نئی فلم ’پتی پتنی اور وہ‘ سے نکالے جانے پر فلم میکرز پر پھٹ پڑیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ تاپسی پنو نے بتایا کہ انہیں اچانک ہی بغیر وجہ بتائے فلم سے نکال دیا گیا اور انہیں اس بارے میں ... تفصیل

لاہور (نیوزڈیسک)پاکستانی سپر ماڈل اور اداکارہ ایمان علی نے شادی کا فیصلہ کرلیا ہے جس کا اعلان اچانک کیا گیا جس سے دنیا بھر میں ان کے مداح حیران رہ گئے۔فیشن ڈیزائنر اور اینکر حسن شہریار یاسین (ایچ ایس وائے) نے اپنے انسٹاگرام پیج پر ایمان ... تفصیل