پاکستان نے غیرملکی سیاحوں کے ویزے کیلئے این اوسی کی شرط ختم کردی              منی لانڈرنگ کیس منتقلی کیخلاف اپیل، آصف زرداری کو جواب الجواب جمع کرانے کا حکم              لاہور ہائیکورٹ کا شہباز شریف کا نام ای سی ایل سے خارج کر نے کا حکم              سپریم کورٹ نے نواز شریف کی درخواست ضمانت منظور کر لی       
تازہ تر ین

خواتین کو بااختیار بنانے کی ضرورت نہیںبلکہ ۔۔۔ ادکارہ کنگنانے کچھ اور ہی کہہ دیا جان کر آپ ششدر رہ جائینگے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے کہا ہے کہ خواتین کو بااختیار بنانے کی اتنی ضرورت نہیں بلکہ صرف انہیں دبانا چھوڑ دیا جائے۔اداکارہ کا میڈیا سے گفتگو میں کہنا تھا کہ خواتین بہت طاقت ور ہیں اور وہ عزت کی طلب گار ہوتی ہیں۔ کنگنا رناوت خواتین کے حقوق کیلئے آواز اٹھانے والی بالی وڈ اداکاراوں میں آگے رہی ہیں۔ہالی وڈ سے شروع ہونے والی مہم “می ٹو” جب بالی وڈ میں شروع ہوئی تو بہت سی بھارتی اداکاراوں نے بالی وڈ کی “مہذب” شخصیات کے چہرے سے نقاب اتار پھینکے جن میں ہدایتکار وکاس بہل، نانا پاٹیکر، الوک ناتھ، ورون گروور اور سبھاش گھئی جیسے متعدد افراد شامل ہیں۔ اداکارہ کنگنا رناوت نے اس مہم میں ساتھی اداکاراوں کی بھرپور حوصلہ افزائی کی۔

مزید خبر یں

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستانی گلوکارعلی ظفرکو ’سیپما‘ کی جانب سے عصرحاضرکے میوزک آئکون کا ایوارڈ دیا گیا ہے۔لاہورمیں منعقد ہونے والے سیپما (شان پاکستان اچیومنٹ ان میوزک ایوارڈز) میں پاکستانی فنکاروں نے شرکت کی جہاں مختلف قسم کے بینڈزاورگلوکاروں کو ایوارڈز سے نوازا گیا تاہم اس فہرست ... تفصیل

لاہور( نیوز ڈیسک)اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ ریما نے شادی کے بعد شوہر کی خدمت اور مہوش حیات نے فلم ” پنجاب نہیں جاﺅں گی “کے بعد کون سا ایسا کارنامہ سر انجام دیا ہے کہ سینئرز کو نظر انداز کر کے انہیں صدارتی اعزاز ... تفصیل

کراچی(نیوز ڈیسک) نامورپاکستانی اداکارہ ماورا حسین نے بھارت میں بے گناہ مسلم خاندان پرہندوو¿ں کے بہیمانہ تشدد کےخلاف بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے انسانیت کا درس دے دیا۔چند روز قبل سندھ میں دوہندو لڑکیوں کے اغوا کا معاملہ سامنے آیا تھا ... تفصیل