کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

معروف بھارتی اداکارہ زرین خان نے نوجوان کی جان لے لی! تشویشناک خبرنے کھلبلی مچادی

ممبئی ۔ ((نیو زڈیسکبھارت میں بالی وڈ کی معروف اداکارہ زریں خان کی گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار نوجوان ہلاک ہوگیا۔گزشتہ روز بھارتی ریاست گوا میں سڑک پر ہونے والے ایک حادثے کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار نوجوان اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھا تھا، اس وقت یہ واضح نہیں ہوا تھا کہ اس حادثے کی وجوہات کیا ہیں۔تاہم اب رپورٹ سامنے آئی ہیں کہ موٹر سائیکل سوار نوجوان کی موت، بالی وڈ اداکارہ کی گاڑی سے ٹکڑ لگنے کے نتیجے میں ہوئی۔رپورٹ کے مطابق موٹر سائیکل سوار نوجوان کی بالی وڈ اداکارہ زرین خان کی گاڑی سے ٹکر ہوئی، جس کے بعد وہ موقع پر ہی دم توڑ گیا۔تاہم اب تک پولیس نے اس واقع کی مزید تفصیلات شیئر نہیں ہیں۔بعض رپورٹس میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ بالی وڈ اداکارہ زرین خان کی گاڑیسے موٹر سائیکل کی ٹکر کے بعد زرین خان بھی معمولی زخمی ہوئی ہیں۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ واقعہ جمعرات کوگوا کے گائوں انجونا میں اس وقت پیش آیا جب تیز رفتار موٹر سائیکل سوار اداکارہ زرین خان کی گاڑی ٹکراتے ہوئے روڈ ڈیوائیڈر پر جا گرا جس سے وہ موقع پر ہی ہلاک ہو گیا ۔ذرائع کے مطابق موٹر سائیکل سوار نے ہیلمٹ نہیں پہنی تھی تاہم اس حادثے میں اداکارہ خود معمولی زخمی ہوئی ہیں۔ دوسری جانب خبر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی طرف سے بھی شدید تنقید کی جا رہی ہے۔کچھ صارفین کا کہنا ہے کہ شوبز ستاروں میں بہت نخرہ ہوتا ہے اس لیے انہیں اپنے ارد گرد چلنے والے زندہ لوگوں کا بھی احساس نہیں ہوتا۔جب کہ کچھ صارفین نے اداکارہ کے خلاف سخت قانونی کاروائی کا مطالبہ کیا ہے کہ تاکہ ہلاک ہونے والے نوجوان کو انصاف مل سکے۔تاہم ابھی تک اداکاری زین خان کی طرف سے اس واقعے پر کوئی بیان نہیں دیا گیا

مزید خبر یں

ممبئی(نیوزڈیسک) نامور بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما کو تمباکو کے اشتہار میں کام کرنے پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایاجارہا ہے۔اداکارہ انوشکا شرما نے دوروز قبل اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ ”پان مصالحے“ ... تفصیل

ممبئی(نیوزڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ تاپسی پنو نئی فلم ’پتی پتنی اور وہ‘ سے نکالے جانے پر فلم میکرز پر پھٹ پڑیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ تاپسی پنو نے بتایا کہ انہیں اچانک ہی بغیر وجہ بتائے فلم سے نکال دیا گیا اور انہیں اس بارے میں ... تفصیل

لاہور (نیوزڈیسک)پاکستانی سپر ماڈل اور اداکارہ ایمان علی نے شادی کا فیصلہ کرلیا ہے جس کا اعلان اچانک کیا گیا جس سے دنیا بھر میں ان کے مداح حیران رہ گئے۔فیشن ڈیزائنر اور اینکر حسن شہریار یاسین (ایچ ایس وائے) نے اپنے انسٹاگرام پیج پر ایمان ... تفصیل