کر اچی:مفتی تقی عثمانی کے قافلے پر فائرنگ ،2افراد جاں بحق              پاکستان پیپلز پارٹی کا نیشنل ایکشن پلان پر حکومتی بریفنگ کے بائیکاٹ کا فیصلہ              اٹک میں گھر کی چھت گرنے سے 6افراد جا ں بحق       
تازہ تر ین

پریا پرکاش نے سنی لیون کو پیچھے چھوڑ دیا، خبر پڑھ کر آپ بھی یقین نہیں کرینگے

اسلام آباد(نیو زڈیسک) انٹرنیٹ کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے بھارت میں 2018 کی سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیات کی فہرست جاری کی ہے حیرت انگیز طور پر فہرست میں پریاپرکاش نے کئی برسوں سے ٹاپ پوزیشن پر رہنےو الی اداکارہ سنی لیون کو پیچھے چھوڑدیا۔پریاپرکاش واریئرگوگل کی جانب سے جاری کی جانے والی فہرست کے مطابق بھارت میں رواں سال آنکھ مارنے والی ویڈیو کے ذریعے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ پریاپرکاش کو سرچ کیاگیا ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ بھارت میں گوگل پر گزشتہ برسوں سے سنی لیون ٹاپ پر براجمان تھیں تاہم رواں برس پریا پرکاش نے سنی لیون کو پیچھے چھوڑتے ہوئے نمبر ون پوزیشن حاصل کرلی۔

مزید خبر یں

کراچی(نیوز ڈیسک) نامورپاکستانی اداکارہ مہوش حیات تمغہ امیتازملنے کے اعلان پرتنقید کا نشانہ بننے کے بعد اب اداکارہ وگلوکارہ عائشہ عمر ”تمغہ فخرِ پاکستان“ ملنے پر سوشل میڈیا صارفین کے نشانے پر آگئیں۔ابھی مہوش حیات کو تمغہ امتیاز ملنے کا تنازعہ ختم نہیں ہوا تھا کہ ... تفصیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )اداکارہ وینا ملک نے اچانک ٹوئٹر پر چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوںبلاول بھٹو کے ٹوئٹ کے جواب میں کہا کہ جن کرپشن الزامات کا آپ لوگ سامنا کررہے ... تفصیل

کراچی(نیوز ڈیسک) نامور پاکستانی اداکار میکال ذوالفقار نے بھارت اور بالی ووڈ کو وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم سے نہ الجھنا۔پاکستان شوبز انڈسٹری کے صف اول کے اداکار میکال ذوالفقارکی حب الوطنی کے جذبہ سے بھرپور فلم”شیر دل“ ملک بھر میں ریلیز کردی گئی۔ ... تفصیل