ساہیوال ، کار پر پولیس کی مبینہ فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق ، تین بچے زخمی              کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

فلم ’’2.0 کا باکس آفس پر شاندار بزنس،7دن میںکتنے کروڑ کمالیے؟ جان کر آپ دنگ رہ جائینگے

اسلام آباد(نیو زڈیسک)اکشے کمار اور رجنی کانت کی سائنس اور ایکشن سے بھرپور بالی ووڈ فلم ’’2.0‘‘کا باکس آفس پر شاندار بزنس جاری ہے، 7دن میں دنیا بھر سے 620کروڑ کما لئے۔بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو اکشے کماراور سپر اسٹار رجنی کانت کی نئی آنے والی سائنس اوت ایکشن سے بھرپور فلم ’’2.0‘‘ نے سینما گھروں میں ریلیز کردی گئی ہے ۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کی مہنگی ترین فلم نے اپنی ریلیز کے ساتویں دن ہی دنیا بھر سے 620کروڑ کما کر سنجے لیلا بھنسالی کی پدماوت کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔فلم ’’2.0‘‘ میں اکشے کمارایک یا 2 نہیں بلکہ 12 مختلف اقسام کے روپ دھاریں گے جس میں خوفناک اور سائنس دان کا روپ بھی شامل ہے جب کہ فلم میں رجنی کانت بھی 5 الگ انداز میں نظر آئیں گے اور اس طرح یہ دونوں اداکاروں کی کئی روپ بدلنے والی یہ پہلی فلم ہے جو 29نومبر کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائیگی جبکہ فلم میں برطانوی اداکارہ ایمی جیکسن بھی اہم کردار میں نظر آئیں گی ۔واضح رہے کہ 543 کروڑ کے میگا بجٹ سے بننے والی فلم2.0 نا صرف بھارت کے بلکہ دنیا بھر کی 10 میگا بجٹ فلموں میں شامل ہوگئی ہے جسے مئی 2019میں چین میں بھی ریلیز کیا جائیگا۔

مزید خبر یں

لاہور ( نیوزڈیسک)پاکستان سپر لیگ کے ابتدائی تین ایڈیشن کا آفیشل گانا گانے والے معروف گلوکار علی ظفر نے پی ایس ایل 4 کا آفیشل گانا نہ گانے کی وجہ بتا دی۔اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے علی ظفر نے بتایا کہ سیزن فورمیں مصروفیات کے ... تفصیل

لاہور (نیوزڈیسک) اداکارو ماڈل احسن خان نے کہاہے کہ ترکی میں ڈرامہ سیریل ’الف‘ کی ریکارڈنگ کے دوران احساس ہوا کہ یہاں کے لوگ بہترین میزبان بھی ہیں۔ایک انٹرویو میں اداکار احسن خان نے بتایا کہ وہ ان دنوں اداکارہ کبریٰ خان کےساتھ ڈرامہ سیریل ’الف ... تفصیل

ممبئی (نیوزڈیسک)معروف بھارتی کامیڈین کپل شرما اور سنیل گروور کے درمیان تعلقات پر جمی برف پگھلنے لگی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سنیل گروور اور کپل شرما ایک ساتھ ’دی کپل شرما شو‘ میں جلوہ گر ہوتے تھے لیکن 2017 میں آسٹریلیا سے واپسی پر دوران پرواز ... تفصیل