کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

دنیا کی مشہور ای کامرس کمپنی نے سوناکشی کوماموں بنا دیا، مداحوں میں بھی تشویش کی لہر دوڑ گئی

اسلام آباد(نیو زڈیسک) ای کامرس کمپنیوں کی جانب سے صارفین کے ساتھ دھوکا دہی اور غلط سامان کی ترسیل معمول کی بات ہے لیکن جب سوناکشی سنہا جیسے فلمی ستارے کو دنیا کی سب سے بڑی ای کامرس کمپنی ہیڈ فون کے بجائے پانی کی لائنوں میں استعمال ہونے والا والو تھمادے تو پھر عام لوگ کیا چیز ہیں۔دنیا بھر میں موجود لاکھوں لوگوں کی طرح بالی ووڈ کی دبنگ گرل سوناکشی سنہا بھی ای کامرس کمپنی کے ہاتھوں ماموں بن گئیں، سوناکشی نے اپنے ساتھ ہونے والی دھوکا دہی کی کہانی اور تصویر ٹوئٹر پر شیئر بھی کرڈالی۔سوناکشی نے اپنی پہلی ٹوئٹ میں ہیڈ فون بنانے والی بین الاقوامی کمپنی کے ڈبے میں نفاست سے رکھے پانی کی لائن میں لگنے والے والو کی تصویر شیئر کی ہے، جس کے ساتھ انہوں نے لکھا ہے کہ کیا کوئی شخص غیر معیاری لوہے کو 18 ہزار روپے میں خریدنا چاہتا ہے پریشان ہونے کی بات نہیں، میں یہ اس آن لائن کمپنی پر فروخت نہیں کر رہی۔میری طرف سے آپ کو وہی چیز ملے گی جو آپ نے آرڈر کی ہوگی۔سوناکشی سنہا نے اگلی ٹوئٹ میں ہیڈ فون کے ڈبے سے نکلنے والے پرزے کی کہانی سے پردہ اٹھانا شروع کیا، انہوں نے ای کامرس کمپنی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ نظر کرم فرمائیں، ہیڈ فون آرڈر کرنے پر مجھے کیا ملا ہے۔ ڈبہ باقائدہ طور پر پیک اور وزن کے اعتبار سے بھاری بھی ہے لیکن یہ صرف باہر سے ہے۔ اور تو اور آپ کی کسٹمر سروس بھی اس سلسلے میں کوئی مدد نہیں کرنا چاہتی جس سے صورت حال اور بھی بدتر ہوجاتی ہے۔سوناکشی کی ٹوئٹ کے بعد آن لائن کمپنی پر کی جانے والی تنقید جب شدید ہو گئی تو کمپنی بھی جوابی ٹوئٹ کیساتھ میدان میں آگئی۔ جس میں کمپنی نے نہ صرف سوناکشی سے معافی مانگی بلکہ اسے یہ ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے ایک یو آر ایل بھی فراہم کردیا جہاں اس معاملے کی شکایت کرنے کی درخواست کی گئی، کمپنی نے اپنی ٹوئٹ میں یہ یقین دہانی بھی کرائی کہ انتظامیہ ان سے اس حوالے سے رابطے میں رہے گی

مزید خبر یں

ممبئی (نیوزڈیسک)بالی و وڈ کی خوبصورت اور بولڈ اداکارہ پروین بوبی کو اپنے مداحوں سے بچھڑے 14 برس بیت گئے۔4 اپریل 1949کو پیدا ہونے والی پروین بوبی نے پچاس سے زائد فلموں میں مرکزی کردار ادا کیا جن میں کئی فلمیں امیتابھ بچن کے ساتھ تھیں۔ ... تفصیل

ممبئی (نیوزڈیسک)بالی وڈ اداکار سلمان خان سے مشابہت رکھنے والے شخص کی کراچی کی مشہور بولٹن مارکیٹ میں موجودگی کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز سوشل میڈیا پر ایسی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں سلمان خان سے مشابہت رکھنے والا نوجوان ... تفصیل

لاہور( نیوزڈیسک)نامور کامیڈین افتخار ٹھاکرنے کہا ہے کہ اسٹیج ،فلم اور ٹی وی معاشرے کی اصلاح کیلئے کارآمد ثابت ہو سکتے ہیں جس کےلئے منصوبہ بندی کرنے کی ضرورت ہے ،اس پلیٹ فارم کے ذریعے ملک میں صفائی ، ٹریفک قوانین اور خصوصاً اخلاقی پہلوﺅں کو ... تفصیل