کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

مشہور شخصیت ہونے کا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ مداح ہمیں عوامی مقامات پر جنسی ہراساں کریں، معروف پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامرنے بالآخر بڑے راز سے پردہ چاک کردیا

اسلام آباد(نیو زڈیسک) مشہور شخصیت ہونے کا یہ مطلب نہیں کہ مداح ہمیں عوامی مقامات پر ہراساں کریں۔ نامور پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر نے اداکاراؤں کو ان کے مداحوں کی جانب سے جنسی ہراساں کیے جانے کا معاملہ اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ مشہور شخصیت ہونے کا یہ مطلب نہیں کہ مداح ہمیں عوامی مقامات پر جنسی ہراساں کریں۔ہانیہ نے کہا ایسی حرکت کرنے والوں کو مداح کس طرح کہا جا سکتا ہے جو ہماری محبت کے جواب میں ہمیں جنسی ہراساں کر کے شرمندہ کرتے ہیں اور ذہنی پریشانی میں مبتلا کر دیتے ہیں۔ جب ہم عوامی مقامات پر جاتے ہیں تو لوگ ہمیں بے حد پیار اور محبت دیتے ہیں اور آپ لوگوں کی اسی محبت کے جواب میں ہم فنکار کچھ وقت آپ کے ساتھ گزارتے ہیں۔لیکن آپ ہی میں سے کچھ لوگ ہمیں ہراساں کرتے ہیں لہٰذا ان لوگوں کی اس حرکت کے بعد ہم دوبارہ سوچنے پر مجبور ہوجاتے ہیں کہ آپ کے ساتھ وقت گزارنے کا ہمارا فیصلہ درست تھا؟ ہانیہ عامر نے کہا کہ جنسی ہراسانی کا دفاع کرنا بالکل بھی صحیح نہیں آج بھی چند لوگ خواتین کو صرف ایک ’’چیز‘‘ کے طور پر دیکھتے ہیں۔

مزید خبر یں

لاہور ( نیوزڈیسک)فضاءعلی نے پہلی مرتبہ لائیو گانا گاکر حاضرین کو حیرت میں ڈال دیا ۔تفصیلات کے مطابق اداکارہ فضاءعلی ان دنوں ایک نجی ٹی وی چینل کے مزاحیہ شو ”تاروں سے کریں باتیں “ کی میزبانی کے فرائض انجام دے رہی ہیں ۔دوران شو انہوں ... تفصیل

لاہو ر(نیوزڈیسک) معروف اداکارہ سجل علی آج اپنی 25ویں سالگرہ منا رہی ہیں۔ سجل علی 17جنوری 1994ءکو کراچی میں پیدا ہوئیں ۔ ٹی وی سے اپنے فنی کریئر کا آغاز کیا اور اب تک بے شمار ٹی وی ڈرامہ سیریلز میں اداکاری کے جوہر دکھا چکی ... تفصیل

ممبئی (نیوزڈیسک)2018 کی مشہور جوڑی دیپ ویر کی شادی کے چرچے ابھی ختم نہ ہوئے تھے کہ ان کی شادی کے بعد کی زندگی کے بارے میں مختلف خبریں آنے لگیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق دپیکا پڈوکون پر اپنے شوہر رنویر سنگھ پر شادی کے بعد تین ... تفصیل