کر اچی:مفتی تقی عثمانی کے قافلے پر فائرنگ ،2افراد جاں بحق              پاکستان پیپلز پارٹی کا نیشنل ایکشن پلان پر حکومتی بریفنگ کے بائیکاٹ کا فیصلہ              اٹک میں گھر کی چھت گرنے سے 6افراد جا ں بحق       
تازہ تر ین

میں اسے بھائی کہہ کر بلاتی تھی، لیکن۔۔۔اداکارہ کبریٰ خان نے چپ کاروزہ توڑ دیا ، ایسی بات کہہ دی کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے

لاہور (نیو زڈیسک) فلم ‘جوانی پھر نہیں آنی’میں کبریٰ نے ہمایوں سعید کے مدمقابل کام کیا تھا، اس حوالے سے انہوں نے بتایا، ‘میں ہمایوں سعید کو پہلے بھائی کہہ کر بلاتی تھی، ہاں ان کے سامنے نہیں کہتی تھی، لیکن جب فلم میں رومانس کے سین آئے تو مجھے عجیب لگنے گا اور میں نے سوچا کہ مجھے انہیں بھائی نہیں بلانا چاہیے، لیکن اب بھی وہ بھائی ہی کی طرح ہیں۔ہمایوں اور اپنی عمر کے فرق کے حوالے سے سوال پر کبریٰ نے کہا کہ یہ چیز اہمیت نہیں رکھی، اگر آپ کی کیمسٹری اچھی ہے اور آپ اسکرین پر ٹھیک لگ رہے ہیں تو یہ سب سے اہم ہے۔مستقبل میں فہد مصطفی یا حمزہ علی عباسی کے ساتھ کام کرنے سے متعلق سوال پر کبریٰ خان نے بتایا کہ ‘میں اور فہد کچھ دن پہلے بات کر رہے تھے کہ ہمیں ساتھ کام کرنا چاہیے، لیکن ساتھ ہی انہوں حمزہ علی عباسی کو سراہتے ہوئے کہا کہ وہ ہمارے ملک کے شیر ہیں۔

مزید خبر یں

کراچی(نیوز ڈیسک) نامورپاکستانی اداکارہ مہوش حیات تمغہ امیتازملنے کے اعلان پرتنقید کا نشانہ بننے کے بعد اب اداکارہ وگلوکارہ عائشہ عمر ”تمغہ فخرِ پاکستان“ ملنے پر سوشل میڈیا صارفین کے نشانے پر آگئیں۔ابھی مہوش حیات کو تمغہ امتیاز ملنے کا تنازعہ ختم نہیں ہوا تھا کہ ... تفصیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )اداکارہ وینا ملک نے اچانک ٹوئٹر پر چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوںبلاول بھٹو کے ٹوئٹ کے جواب میں کہا کہ جن کرپشن الزامات کا آپ لوگ سامنا کررہے ... تفصیل

کراچی(نیوز ڈیسک) نامور پاکستانی اداکار میکال ذوالفقار نے بھارت اور بالی ووڈ کو وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم سے نہ الجھنا۔پاکستان شوبز انڈسٹری کے صف اول کے اداکار میکال ذوالفقارکی حب الوطنی کے جذبہ سے بھرپور فلم”شیر دل“ ملک بھر میں ریلیز کردی گئی۔ ... تفصیل