کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

ممبئی ہی پو ری دنیا میںوہ جگہ ہے جہاں۔۔ سنی لیونی بالآخر دل کی بات زباں پر لے آئی

اسلام آباد(نیو زڈیسک)بالی وڈ اداکارہ سنی لیونی نے کہا ہے کہ ممبئی ہی پو ری دنیا میںوہ جگہ ہے جس نے میرے خواب حقیقت میں تبدیل کئے ۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ نے ایک انٹرویو میں ممبئی شہرمیںاپنے7سالہ فلمی سفر پر بات کر تے ہو ئے کہا کہ ممبئی ہی پو ری دنیا میںوہ جگہ ہے جہاں میں اپنے خواب سچ بنا سکتی تھی۔اداکارہ کا کہنا تھا کہ سات سال پہلے میں نے تصور بھی نہیں کیا تھا آج جس مقام پر میں ہوں۔لیکن ممبئی ہی وہ جگہ ہے جہاں میں رہنا چاہتی تھی اور کام کر نا چاہتی تھی۔۔

مزید خبر یں

لاہور ( نیوزڈیسک)فضاءعلی نے پہلی مرتبہ لائیو گانا گاکر حاضرین کو حیرت میں ڈال دیا ۔تفصیلات کے مطابق اداکارہ فضاءعلی ان دنوں ایک نجی ٹی وی چینل کے مزاحیہ شو ”تاروں سے کریں باتیں “ کی میزبانی کے فرائض انجام دے رہی ہیں ۔دوران شو انہوں ... تفصیل

لاہو ر(نیوزڈیسک) معروف اداکارہ سجل علی آج اپنی 25ویں سالگرہ منا رہی ہیں۔ سجل علی 17جنوری 1994ءکو کراچی میں پیدا ہوئیں ۔ ٹی وی سے اپنے فنی کریئر کا آغاز کیا اور اب تک بے شمار ٹی وی ڈرامہ سیریلز میں اداکاری کے جوہر دکھا چکی ... تفصیل

ممبئی (نیوزڈیسک)2018 کی مشہور جوڑی دیپ ویر کی شادی کے چرچے ابھی ختم نہ ہوئے تھے کہ ان کی شادی کے بعد کی زندگی کے بارے میں مختلف خبریں آنے لگیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق دپیکا پڈوکون پر اپنے شوہر رنویر سنگھ پر شادی کے بعد تین ... تفصیل