سرکاری درس گاہوں میں 12ویں تک نیا نصاب پڑھانے کا فیصلہ       
تازہ تر ین

فیصل قریشی کی نوجوان بیٹی کی ایسی تصویر سامنے آگئیں کہ دیکھ کر آپ کی آنکھیں بھی کھلی کی کھلی رہ جائیںگی

اسلام آباد(نیو زڈیسک)پاکستان کے معروف اداکار اور مارننگ شو کے میزبان فیصل قریشی کی نوجوان بیٹی کی سالگرہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی ڈراموں کے چاکلیٹی ہیرو اور مارننگ شو کے میزبان فیصل قریشی نے پہلی شادی18 سال کی عمر میں کی لیکن 3 سال بعد ہی علیحدگی ہوگئی.پہلی بیوی سے ایک بیٹی ہنیش ہیں جو اب بھی فیصل قریشی کے ساتھ رہتی ہے۔دوسری شادی24سال کی عمر میں ہوئی لیکن یہ بھی زیادہ دیر نہ چل سکی اور طلاق پر دوسری شادی کا بھی اختتام ہوا۔دوسری بیوی سے ایک بیٹا ہے جو ماں کے ساتھ رہتا ہے۔تاہم تیسری شادی ثنا کے ساتھ 2010 میں ہوئی جو ابھی تک قائم ہے۔ تیسری بیوی سے فیصل قریشی کی ایک بیٹی آیات ہے۔گزشتہ دنوں فیصل قریشی کی سب سے بڑی بیٹی ہنیش قریشی نے اپنی دوستوں کے ساتھ سالگرہ منائی جس کے بعد کی تصاویر اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر شیئر کیں۔جن سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے کافی پسند کیا جارہا ہے۔

مزید خبر یں

کراچی (نیوز ڈیسک)پاکستانی ہدایت کار وجاہت روف طویل عرصے سے اپنی نئی فلم پر کام کررہے ہیں تاہم اس کے حوالے سے انہوں نے خاموشی اختیار کی ہوئی تھی۔اب تک صرف شوٹنگ کے دوران کی ویڈیوز ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں، جس کے بعد چند ... تفصیل

لاہور (نیوز ڈیسک ) اداکارہ ریشم نے کہا ہے کہ رونے دھونے سے مسائل حل نہیں ہوتے بلکہ اس عمل سے ہمت اور حوصلہ مزید کم ہوتا ہے ،فلم انڈسٹری کی ترقی کا پیمانہ بلا تعطل فلموں کا بننا ہے اور موجودہ حالات میں یہ کام ... تفصیل

لاہور( نیوز ڈیسک)اداکارہ مہوش حیات نے کہا ہے کہ جب سے میری ستارہ امتیاز کےلئے نامزدگی ہوئی ہے کچھ لوگوں کے پیٹ میں مروڑ اٹھ رہے ہیں اور ان کا حسد اور بغض سامنے آرہا ہے ،میں ایسے لوگوں کےلئے صرف ہدایت کی دعا ہی کر ... تفصیل