دفترخارجہ کانیوزی لینڈ سانحے میں شہید ہونے والے 4 افراد کے ورثا کے لئے ویزہ کی سہولت کا اعلان              پیپلزپارٹی نے رابطہ عوام مہم شروع کرنے کا اعلان کردیا              سابق وفاقی وزیر کامران مائیکل پر سفری پابندی عائد              سینیٹ کمیٹی: سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان میں آنے والے اخراجات کی تفصیلات طلب              سانحہ نیوزی لینڈ : شہید پاکستانیوں کی تعداد 6 ہوگئی              پاک فوج نے بھارت کاجاسوس ڈرون مار گرایا              شیخ رشید کا وزیر اعظم کی جانب سے مزدوروں کےلئے تین ، تین ہزار روپے انعام کا اعلان              کرائسٹ چرچ مساجد پر حملہ کرنے والا انتہا پسند عدالت میں پیش،قتل کا الزام عائد              آصف زرداری نے میگا منی لانڈرنگ کیس کی اسلام آباد منتقلی کا فیصلہ چیلنج کردیا       
تازہ تر ین

بالی وڈ میں می ٹو مہم کے ذریعے تہلکہ مچانے والی اداکارہ تنوشری دتہ بارے حیران کن خبر ، مداحوں میں بھی تشویش کی لہر دوڑ گئی

اسلام آباد(نیو زڈیسک)بالی وڈ میں می ٹو مہم کے ذریعے تہلکہ مچانے والی اداکارہ تنوشری دتہ نے امریکہ واپسی کے لئے تیاری پکڑ لی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق تنوشری دتہ کئی برس بعد امریکہ سے بھارت واپس آئیں اور اب انہوں نے دوبارہ امریکہ روانہ ہونے کا عندیہ دیدیا ہے۔ تنوشری دتہ نے اداکار نانا پاٹیکر سمیت متعدد بالی وڈ شخصیات پر الزامات لگائے تھے کہ انہیں دس برس قبل فلم کی شوٹنگ کے دوران ہراساں کیا گیا۔ممبئی پولیس سٹیشن میں واقعے کیخلاف دس برس بعد رپورٹ درج کی گئی۔ می ٹو مہم کے الزامات کے سبب نانا پاٹیکر کو مقدمے کی کارروائی کا سامنا ہے جس کے باعث انہیں فلموں سے ہاتھ بھی دھونا پڑے۔

مزید خبر یں

کراچی (نیوز ڈیسک)پاکستانی ہدایت کار وجاہت روف طویل عرصے سے اپنی نئی فلم پر کام کررہے ہیں تاہم اس کے حوالے سے انہوں نے خاموشی اختیار کی ہوئی تھی۔اب تک صرف شوٹنگ کے دوران کی ویڈیوز ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں، جس کے بعد چند ... تفصیل

لاہور (نیوز ڈیسک ) اداکارہ ریشم نے کہا ہے کہ رونے دھونے سے مسائل حل نہیں ہوتے بلکہ اس عمل سے ہمت اور حوصلہ مزید کم ہوتا ہے ،فلم انڈسٹری کی ترقی کا پیمانہ بلا تعطل فلموں کا بننا ہے اور موجودہ حالات میں یہ کام ... تفصیل

لاہور( نیوز ڈیسک)اداکارہ مہوش حیات نے کہا ہے کہ جب سے میری ستارہ امتیاز کےلئے نامزدگی ہوئی ہے کچھ لوگوں کے پیٹ میں مروڑ اٹھ رہے ہیں اور ان کا حسد اور بغض سامنے آرہا ہے ،میں ایسے لوگوں کےلئے صرف ہدایت کی دعا ہی کر ... تفصیل