مقبوضہ کشمیر‘ بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں دو اور کشمیری نوجوان شہید              کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

دو برس قبل شادی کے بندھن میں بندھنے والی بپاشا باسو نے اپنی زندگی بارے بڑا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد(نیو زڈیسک) بپاشا باسو جلد ٹی وی شو کی میزبانی کرتی نظر آئیں گی۔ دو برس قبل شادی کے بندھن میں بندھنے والی بپاشا باسو آخری بار 2015 میں ہارر فلم “الون” میں نظر آئی تھیں۔رپورٹ کے مطابق بپاشا باسو امریکی ٹی وی شو ’’مین اینف‘‘ کے ہندی ورژن میں بطور میزبان نظر آئیں گی جس میں وہ بالی وڈ کی معروف شخصیات کو مدعو کرکے ان کی نجی زندگی سے متعلق سوالات پوچھیں گی۔ بپاشا اداکارہ ہونے کے ناطے فلم انڈسٹری کے ان تاریک گوشوں سے مکمل واقف ہیں جو عام لوگوں کی نظروں سے اوجھل رہتے ہیں، ایسے میں بپاشا بالی وڈ شخصیات سے بہت کچھ اگلوانے میں کامیاب رہیں گی۔علاوہ ازیں وہ شو میں آنیوالے مہمانوں سے ان سماجی موضوعات پر بھی بات کرینگی جنکے بارے میں لوگ عموماً عوامی مقامات پر بات نہیں کرتے۔ بپاشا کا کہنا ہے کہ یہ شو کرنے کا بہترین وقت ہے ابھی تک شو کا کوئی نام فائنل نہیں ہوا تاہم شو اگلے سال کے وسط تک نشر کیا جائیگا۔

مزید خبر یں

ممبئی(نیوزڈیسک) بالی ووڈ کامیڈین کپل شرما اداکارہ سنی لیون کے لیے نازیبا تبصرہ کرنے پربھارتی میڈیا کی تنقید کے نشانے پرآگئے۔کپل شرما کا شماربالی ووڈ کے نامور کامیڈین میں ہوتا ہے جن کے مزاحیہ جملے لوگوں کو بے اختیار ہنسنے پر مجبور کردیتے ہیں لیکن کبھی ... تفصیل

ممبئی (نیوزڈیسک) بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے حوالے سے تازہ خبر آئی ہے کہ وہ جلد ہی اپنی کامیاب ایکشن فلم سیریز” ڈان“ کی آخری فلم میں بھی نظر آئیں گے۔بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان کی کامیاب فلم سیریز ڈان کی تیسری ... تفصیل

ممبئی(نیوزڈیسک) بالی ووڈ کی بے بو کرینہ کپور خان نے سیاست میں قدم رکھنے سے متعلق اپنا موقف واضح کردیاہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق کرینہ کپور نے سیاست کے میدان میں قدم رکھنے سے متعلق تردید کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کی خبروں میں کوئی صداقت ... تفصیل