ملک بھر میں سونا 150روپے فی تولہ مہنگا              نواز شریف کی درخواست ضمانت پر نیب سمیت فریقین کو نوٹسز جاری،ہفتے میں رپورٹ طلب              قیادت کےخلاف نیب کی متوقع کارروائیاں ،پیپلز پارٹی کا حکومت کے خلاف تحریک چلانے کا فیصلہ              بلاول بھٹو زرداری کا وفاقی حکومت پر قتل کی دھمکیوں کا الزام              سندھ ہائی کورٹ نے سابق صدر اور فریال تالپور کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور کرلی              آصف زرداری نے نیب کا کال اپ نوٹس چیلنج کر دیا              بلاول کا نیب میں پیش ہونے کافیصلہ              پیرا گون ہاﺅسنگ کیس:خواجہ برادران کے ریمانڈ میں توسیع              وزیر خزانہ اسد عمر نے اپوزیشن کاالیکشن میں کالعدم تنظیموں کی حمایت لینے کا الزام مستردکردیا              سرکاری درس گاہوں میں 12ویں تک نیا نصاب پڑھانے کا فیصلہ       
تازہ تر ین

میرا نے کیپٹن نوید سے نکاح پہ نکاح کیااور اداکارہ بارے اچانک حیران کن خبر آگئی

اسلام آباد(نیو زڈیسک)لاہور کی عدالت میں اسکینڈل کوئین ادکارہ میرا کے خلاف نکاح پر نکاح کیس کی سماعت کے دوران درخواست گزار میرا سے نکاح کے دعوے دار عتیق الرحمان نے الزام عائد کیا کہ اداکارہ میرا نے کیپٹن نوید کے ساتھ نکاح پہ نکاح کیا۔اداکارہ میرا کےخلاف نکاح پر نکاح کیس کی سماعت لاہور کی عدالت میں ہوئی جس میں اداکارہ کی جانب سے ایڈووکیٹ حافظ محمد اکرم نے وکالت نامہ جمع کرا دیا۔عدالت نےعتیق الرحمان کی درخواست پر سماعت کی ، مجسٹریٹ عظمت اللہ اعوان نے فریقین کے وکلاء کو 20 دسمبر کو بحث کے لیے طلب کر لیا ۔درخواست گزار عتیق الرحمان نے عدالت کے روبرو مؤقف اختیار کیا ہے کہ فیملی عدالت ادکارہ میرا کو پہلے ہی میری بیوی قرار دے چکی ہے ۔انہوں نے الزام عائد کرتے ہوئے استدعا کی کہ اداکارہ میرا نے کیپٹن نوید کے ساتھ نکاح پہ نکاح کیا، لہٰذا عدالت میرا کے خلاف فوجداری ایکٹ کی کارروائی کا حکم دے

مزید خبر یں

ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کے فیشن سینس کے ہر جگہ ہی چرچے رہتے ہیں لیکن اب کی بار انہوں نے اتنا مہنگا لباس زیب تن کرلیا کہ وہ خبروں کی زینت بن گئیں۔تصویر میں نظر آنے والا لباس پریانکا چوپڑا نے ممبئی ... تفصیل

کراچی(نیوز ڈیسک) گلوکار عاصم اظہر کا کہنا ہے کہ ہانیہ وہ انسان ہیں جو میری زندگی میں بہت سی خوشگوار اور مثبت چیزیں لاتی ہے۔اداکارہ ہانیہ عامر اور گلوکار عاصم اظہر کے درمیان بڑھتی دوستی گزشتہ کئی دنوں سے لوگوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ... تفصیل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان فلم انڈسٹری پر برسوں تک راج کرنے والے اداکار محمد علی کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے تاہم ان کی اداکاری کا سحر آج بھی برقرار ہے۔پاکستان کے معروف اداکار محمد علی نے برسوں فلمی دنیا پر راج کیا، وہ ... تفصیل