کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

رنویرنے دپیکا کو رلادیا، شادی کے بعد خبرنے سب کو افسردہ کردیا

اسلام آباد(نیو زڈیسک)بالی ووڈ کے مایہ نازاداکاررنویر سنگھ نے اپنی نئی دلہن دپیکا کو ایوارڈ کی تقریب کے دوران رلادیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شادی کے بندھن میں بندھنے والے دپیکا اوررنویر ایک دوسرے سے محبت کے اظہار کے بنا نہیں رہ پاتے اوراب ایک بار پھرایوارڈ کی تقریب کے دوران جب رنویرنے اہلیہ سے محبت کا اظہارکیا تو وہ روپڑیں۔اداکارنے کہا کہ فلموں میں شاید مجھے کبھی ملکہ نہیں ملی تھی پر حقیقت کی زندگی میں مجھے میری ملکہ مل گئی۔ میں دپیکا سے بہت محبت کرتا ہوں، پچھلے 6 سال کے دوران اگرمیں نے اپنی زندگی میں کچھ حاصل کیا ہے تووہ سب دپیکا کی وجہ سے ہی ہے کیونکہ دپیکا نے مجھ پر اپنی توجہ مرکوز رکھی۔اداکارکی باتیں سن کراداکارہ اپنے جذبات پر قابو نہیں رکھ سکیں اورمحبت کے اظہار میں وہ خود ہی روپڑیں۔ دوسری جانب اسی ایوارڈ کی تقریب میں اداکاررنویرسنگھ نے فلم ’پدماوت‘ کے لیے بہترین اداکارکا ایوارڈ اپنے نام بھی کیا۔

مزید خبر یں

لاہور ( نیوزڈیسک)فضاءعلی نے پہلی مرتبہ لائیو گانا گاکر حاضرین کو حیرت میں ڈال دیا ۔تفصیلات کے مطابق اداکارہ فضاءعلی ان دنوں ایک نجی ٹی وی چینل کے مزاحیہ شو ”تاروں سے کریں باتیں “ کی میزبانی کے فرائض انجام دے رہی ہیں ۔دوران شو انہوں ... تفصیل

لاہو ر(نیوزڈیسک) معروف اداکارہ سجل علی آج اپنی 25ویں سالگرہ منا رہی ہیں۔ سجل علی 17جنوری 1994ءکو کراچی میں پیدا ہوئیں ۔ ٹی وی سے اپنے فنی کریئر کا آغاز کیا اور اب تک بے شمار ٹی وی ڈرامہ سیریلز میں اداکاری کے جوہر دکھا چکی ... تفصیل

ممبئی (نیوزڈیسک)2018 کی مشہور جوڑی دیپ ویر کی شادی کے چرچے ابھی ختم نہ ہوئے تھے کہ ان کی شادی کے بعد کی زندگی کے بارے میں مختلف خبریں آنے لگیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق دپیکا پڈوکون پر اپنے شوہر رنویر سنگھ پر شادی کے بعد تین ... تفصیل