کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

مختصر لباس پہن کر پرفارم کرنے میں حرج نہیںاور۔۔۔۔ کترینہ کے بیان نے سب کے ہوش اُڑا دیئے

اسلام آباد(نیو زڈیسک) اداکارہ کترینہ کیف کے مطابق آئٹم سانگ کرنے اور ان میں قدرے مختصر لباس پہن کر پرفارم کرنے میں کوئی حرج نہیں بلکہ وہ ایسے گانوں میں پرفارمنس کو اپنا اعزاز سمجھتی ہیں۔حال ہی میں ان کا ریلیز ہونیوالا گانا ’’حسن پرچم‘‘ بھی مداحوں میں بیحد مقبول ہو گیا اس میں بھی وہ ماضی کے دیگر گانوں کی طرح نیم عریاں لباس میں ڈانس کرتی دکھائی دیں۔ لوگوں کی جانب سے بولڈ سمجھے جانے پر کترینہ کیف نے خوشی کا اظہار کیا اور کہا انہیں یہ سن کر اچھا لگتا ہے کہ مداح انہیں پرکشش سمجھتے ہیں۔اداکارہ نے وضاحت کی کہ نیم عریاں لباس پر بولڈ پرفارمنس دینے پر انہیں خود مختاری کا احساس ہوتا ہے۔ انہوں نے اس خیال کو بھی مسترد کر دیا کہ لباس، میک اپ اور ادائیں کوئی معنی نہیں رکھتیں، اہم بات یہ ہے کہ آپ خود کو کس طرح پر سکون اور با اعتماد سمجھتے ہیں۔

مزید خبر یں

ممبئی (نیوزڈیسک)بالی و وڈ کی خوبصورت اور بولڈ اداکارہ پروین بوبی کو اپنے مداحوں سے بچھڑے 14 برس بیت گئے۔4 اپریل 1949کو پیدا ہونے والی پروین بوبی نے پچاس سے زائد فلموں میں مرکزی کردار ادا کیا جن میں کئی فلمیں امیتابھ بچن کے ساتھ تھیں۔ ... تفصیل

ممبئی (نیوزڈیسک)بالی وڈ اداکار سلمان خان سے مشابہت رکھنے والے شخص کی کراچی کی مشہور بولٹن مارکیٹ میں موجودگی کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز سوشل میڈیا پر ایسی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں سلمان خان سے مشابہت رکھنے والا نوجوان ... تفصیل

لاہور( نیوزڈیسک)نامور کامیڈین افتخار ٹھاکرنے کہا ہے کہ اسٹیج ،فلم اور ٹی وی معاشرے کی اصلاح کیلئے کارآمد ثابت ہو سکتے ہیں جس کےلئے منصوبہ بندی کرنے کی ضرورت ہے ،اس پلیٹ فارم کے ذریعے ملک میں صفائی ، ٹریفک قوانین اور خصوصاً اخلاقی پہلوﺅں کو ... تفصیل