حمزہ شہباز کو چیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی نہ بنانے پر مسلم لیگ (ن )کا احتجاج کا فیصلہ              سپریم کورٹ آف پاکستان کااورنج لائن ٹرین منصوبہ 20 مئی تک مکمل کرنے کا حکم              وفاقی کابینہ کمیٹی برائے توانائی کارمضان المبارک میں سحر اور افطار کے دوران لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ              محکمہ تعلیم بلوچستان نے 549 اساتذہ معطل کردیئے       
تازہ تر ین

لاکھوں دلوں کی دھڑکن معروف بھارتی ادکارہ کریتی سینن رات کے 3 بجے کونسا کام کرنے کی شوقین نکلیں ؟جان کر آپ کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائینگی

اسلام آباد(نیو زڈیسک) بالی وڈ اداکارہ کریتی سینن کاجو کی برفی کھا کر اکثر رات 3بجے میٹھے کی طلب پوری کرتی ہیں۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ کریتی سینن اپنی فٹنس کو برقرار رکھنے کے لئے کئی گھنٹے تک ورزش کرتی ہیں تاکہ وہ اپنے پسندیدہ کھانے اور میٹھے کھا سکیں۔ذرائع کا کہنا تھا کہ کریتی سینن مختلف کھانوں سے لطف اندوز ہوتی ہیں اور انہیں خاص طور پر میٹھے میں کاجو کی برفی بے حد پسند ہے اور اکثر رات 3بجے کاجو کی برفی کھا کر اپنے میٹھے کی طلب پوری کرتی ہیں۔کریتی سینن فلم ”ہاؤس فل 4“، ”پانی پت“، ”لکا چھپی“ اور ”ارجن پٹیالا “ میں دکھائی دیں گی۔

مزید خبر یں

نیویارک (نیوز ڈیسک)رومن رینز ڈبلیو ڈبلیو ای کے مقبول ترین ریسلر ہیں مگر اب وہ ہولی وڈ میں بھی ڈیبیو کرنے والے ہیں۔اگر تو آپ کو فاسٹ اینڈ فیوریس سیریز کی فلمیں اور ڈبلیو ڈبلیو ای کو پسند کرتے ہیں تو اچھی خبر یہ ہے کہ ... تفصیل

نیویارک(نیوز ڈیسک) امریکی اداکار جیریمی میک لیلن نے اسد عمرکی جانب سے وزارت خزانہ کے قلمدان سے مستعفی ہونے کے بعد خود یہ قلمدان سنبھالنے کی خواہش کا اظہارکردیا۔وفاقی وزیر خزانہ اسد عمرکی جانب سے اپنے عہدے سے استعفیٰ دینے کی خبرنے سیاسی حلقوں سمیت پاکستانی ... تفصیل

نیویارک (نیوزڈیسک)گیم آف تھیرونز سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ صوفی ٹرنر نے انکشاف کیا ہے کہ کچھ سال پہلے سوشل میڈیا پر مذاق اڑائے جانے پر وہ اکثر خودکشی کرنے کے بارے میں سوچنے لگی تھیں۔ایک ٹی وی شو کے دوران 23 سالہ اداکارہ نے ... تفصیل