کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

اداکارہ عائشہ عمر اب کہاں ،کس حالت میں ہیں ؟ مداحوں کیلئے بڑی خبر آگئی

اور اب تک وہ پاکستانی شوبز میں کئی ہٹ ڈراموں میں مرکزی کردار بھی نبھاچکی ہیں ۔عائشہ کا دوہزار پندرہ میں ایکسیڈنٹ بھی ہوا تھا اور وہ حیدرآباد ایک برانڈ کے اسٹور کی افتتاح کیلئے جارہی تھیں ۔ وہ گاڑی میں عٖظفر خان کے ساتھ سفر کررہی تھیں کہ اچانک ایک گاڑی ان کی کار سے ٹکرا گئی اور انکی گاڑی کھائی میں جاگری ۔تاہم اب عائشہ عمر خیریت سے ہیں اور اپنے مختلف پراجیکٹس میں مصروف ہیں اور ساتھ ہی فلموں میں بھی کام کررہی ہیں ، اور دوہزار سترہ میں ان کی فلم یلغار بھی ریلیز ہوچکی ہے جس میں انہوں نے زرمینہ کا کردار بھی نبھایا تھا جبکہ ذرائع وابلاغ کے مطابق وہ کراچی سے لاہور ، کاف کنگنا اور وار ٹو سمیت دیگر فلموں میں بھی جلوہ گر ہورہی ہیں۔

مزید خبر یں

ممبئی (نیوزڈیسک)بالی وڈ اداکار سلمان خان سے مشابہت رکھنے والے شخص کی کراچی کی مشہور بولٹن مارکیٹ میں موجودگی کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز سوشل میڈیا پر ایسی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں سلمان خان سے مشابہت رکھنے والا نوجوان ... تفصیل

لاہور( نیوزڈیسک)نامور کامیڈین افتخار ٹھاکرنے کہا ہے کہ اسٹیج ،فلم اور ٹی وی معاشرے کی اصلاح کیلئے کارآمد ثابت ہو سکتے ہیں جس کےلئے منصوبہ بندی کرنے کی ضرورت ہے ،اس پلیٹ فارم کے ذریعے ملک میں صفائی ، ٹریفک قوانین اور خصوصاً اخلاقی پہلوﺅں کو ... تفصیل

لاہور(نیوزڈیسک)نامور اداکارہ ریشم نے کہا ہے کہ ہمیشہ بہترین کام کرنے کی کوشش کی ہے اور ہر پراجیکٹ میں اسی طرح کی جستجو میں رہتی ہوں ، شوبز میں جتنا بھی کام کر چکی ہوں اس سے مطمئن ہوں ، بڑی سکرین سے کنارہ کشی کا ... تفصیل