مقبوضہ کشمیر‘ بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں دو اور کشمیری نوجوان شہید              کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

رنبیر کے شادی میں نہ آنے پر حیرت زدہ نہیں ہوںکیونکہ ۔۔۔ بالی ووڈ کی ڈمپل گرل دپیکا پڈوکون نے چپ کا روزہ توڑ دیا ایسی بات کہہ دی جان آپ دنگ رہ جائینگے

اسلام آباد(نیو زڈیسک)بالی ووڈ کی ڈمپل گرل دپیکا پڈوکون نے اپنی شادی کے استقبالیے میں سابق بوائے فرینڈ رنبیر کپور کے نہ آنے پر کہا ہے کہ وہ رنبیر کے نہ آنے پر حیرت زدہ نہیں ہیں۔دپیکا پڈوکون نے اٹلی میں رنویر سنگھ سے شادی کے بعد بھارت کے شہر ممبئی میں یکم دسمبر کو شادی کے استقبالیے کی تقریب منعقد کی تھی جس میں بالی ووڈ سے وابستہ کئی نامور شخصیات نے شرکت کی تھی لیکن اُن کے سابق بوائے فرینڈ اور معروف اداکار رنبیر کپور نے اس پارٹی میں شرکت نہیں کی۔بریک اپ کے بعد بھی دونوں کے درمیان دوستی قائم ہے لیکن اس کے باوجود رنبیر کی شادی میں شرکت نہ کرنے سے کئی سوالات پیدا ہوگئے تاہم اس حوالے سے دپیکا کا کہنا ہے کہ ’ استقبالیے سے قبل ہمارے درمیان بات چیت ہوئی تھی لیکن اس کے بعد سے ہماری درمیان کوئی بات نہیں ہوئی‘۔اداکارہ نے مزید کہا کہ رنبیر کی عدم شرکت پر حیرت زدہ نہیں ہوں، دوستی کا جو رشتہ ہم شیئر کرتے ہیں وہ اس رشتے کی خوبصورتی کا اظہار ہے جہاں بغیر کچھ کہے بہت کچھ کہہ دیا جاتا ہے۔واضح رہے کہ دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے استقبالیے کی تقریب میں رنبیر کپور کے ساتھ ساتھ عالیہ بھٹ بھی شریک نہیں ہوئی تھیں

مزید خبر یں

ممبئی(نیوزڈیسک) بالی ووڈ کامیڈین کپل شرما اداکارہ سنی لیون کے لیے نازیبا تبصرہ کرنے پربھارتی میڈیا کی تنقید کے نشانے پرآگئے۔کپل شرما کا شماربالی ووڈ کے نامور کامیڈین میں ہوتا ہے جن کے مزاحیہ جملے لوگوں کو بے اختیار ہنسنے پر مجبور کردیتے ہیں لیکن کبھی ... تفصیل

ممبئی (نیوزڈیسک) بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے حوالے سے تازہ خبر آئی ہے کہ وہ جلد ہی اپنی کامیاب ایکشن فلم سیریز” ڈان“ کی آخری فلم میں بھی نظر آئیں گے۔بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان کی کامیاب فلم سیریز ڈان کی تیسری ... تفصیل

ممبئی(نیوزڈیسک) بالی ووڈ کی بے بو کرینہ کپور خان نے سیاست میں قدم رکھنے سے متعلق اپنا موقف واضح کردیاہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق کرینہ کپور نے سیاست کے میدان میں قدم رکھنے سے متعلق تردید کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کی خبروں میں کوئی صداقت ... تفصیل