خلیل اور اس کا خاندان بے گناہ ہے، جے آئی ٹی کی ابتدائی رپورٹ میں سی ٹی ڈی افسران قتل کے ذمہ دار قرار              نیواسلام آباد ائیر پورٹ سی اے اے سے لیکر پی آئی اے کو دینے کا فیصلہ              پاکستان اور یو اے ای کے درمیان 3 ارب ڈالر قرض کیلئے معاہدہ طے پاگیا              مقبوضہ کشمیر‘ بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں دو اور کشمیری نوجوان شہید              کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

معروف بھارتی گلوکارنے پاکستانی شہریت کے حصول کی خواہش کا اظہار کر دیا

ممبئی(نیو زڈیسک) : معروف بھارتی گلوکار سونو نگم بھارتی انڈسٹری کے رویے سے دلبرداشتہ ہوگئے ، خواہش ظاہر کی کہ کاش میں بھی پاکستانی گلوکار بنتا تو کتنا ہی اچھا ہوتا۔تفصیلات کے مطابق معروف بھارتی گلوکار سونو نگم بھارتی سونو نگم مقامی کمپنیوں کے رویے سے دلبرداشتہ ہوگئے ہیں ، گلوکار نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم گانے کیسے گائیں ، کمپنیاں ہم سے گلوکاری پر پسیوں کا مطالبہ کر رہی ہیں جبکہ پاکستانی گلوکاروں سے کوئی معاوضہ طلب نہیں کیا جاتا ہے ۔انھوں نے مثال دیتے ہوئے کہا کہ پاکستانی گلوکاروں عاطف اسلم اور گلوکار راحت علی خان سے کسی قسم کے معاوضے کا مطالبہ نہیں کیا جاتا ہے ان کے گانوں کو کمپنیاں بغیر معاوضہ طلب کیے چلاتی ہیں ۔ایک سوال کے جواب میں انھوں نے بتایا کہ میں نے نئے گانوں کی ریکارڈنگ کے لیے مقامی کمپنی سے رابطہ کیا تو مجھ سے معاوضے کا مطالبہ کیا گیا اور کہا گیا کہ آپ اگر گلوکاری نہیں کریں گے تو کوئی بات نہیں ، ہم پاکستانی گلوکاروں کو موقع دیں گے اور ان کی اشتہاری مہم میں بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیں گے ۔

مزید خبر یں

ممبئی(نیوزڈیسک) بالی ووڈ کامیڈین کپل شرما اداکارہ سنی لیون کے لیے نازیبا تبصرہ کرنے پربھارتی میڈیا کی تنقید کے نشانے پرآگئے۔کپل شرما کا شماربالی ووڈ کے نامور کامیڈین میں ہوتا ہے جن کے مزاحیہ جملے لوگوں کو بے اختیار ہنسنے پر مجبور کردیتے ہیں لیکن کبھی ... تفصیل

ممبئی (نیوزڈیسک) بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے حوالے سے تازہ خبر آئی ہے کہ وہ جلد ہی اپنی کامیاب ایکشن فلم سیریز” ڈان“ کی آخری فلم میں بھی نظر آئیں گے۔بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان کی کامیاب فلم سیریز ڈان کی تیسری ... تفصیل

ممبئی(نیوزڈیسک) بالی ووڈ کی بے بو کرینہ کپور خان نے سیاست میں قدم رکھنے سے متعلق اپنا موقف واضح کردیاہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق کرینہ کپور نے سیاست کے میدان میں قدم رکھنے سے متعلق تردید کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کی خبروں میں کوئی صداقت ... تفصیل