کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

نک جونس بھائی کی شادی پر کیوں شرمائے؟، ایسی خبر آگئی جان کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے

اسلام آباد(نیو زڈیسک)حال ہی میں بالی ووڈ اداکارہ سے شادی کرنے والے امریکی گلوکار نک جونس نے اپنے بڑے بھائی بھابھی کی شادی کی سالگرہ پر انکشاف کیا ہے کہ انہیں نو سال قبل ہونے والی بڑے بھائی کی شادی پر شرکت کرنے سے شرم آرہی تھی۔سوشل میڈیا پر بڑے بھائی بھابھی کو شادی کی سالگرہ پر مبارکباد دیتے ہوئے انہوں نے اس راز سے پردہ ہٹادیا۔انہوں نے لکھا کہ وہ سترہ سال کے تھے جب ان کے بڑے بھائی کیون جونس کی شادی ہوئی۔ ان دنوں ان کے ماتھے پر بڑا سا پھوڑا نکلا ہوا تھا جس سے ان کا چہرہ بد نما لگ رہا تھا۔انہوں نے لکھا کہ وہ اس دانے کے ساتھ تقریب میں شریک چار سو مہمانوں کا سامنا کرتے شرما رہے تھے اور اوپر سے شادی پر جو تصویریں کھنچتیں اس سے دنیا میں ان کی کیا عزت رہ جاتی۔انہوں نے مزید لکھا کہ یہ میرے بھائی بھابھی ہی تھے جنہوں نے مجھے تسلّی دی اور میری حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کہا کہ ’تمہارے اس دانے پر کوئی توجہ نہیں دے گا، بے فکر رہو‘جس کے بعد میں نے بہتر محسوس کیا اور بغیر کسی شرم کے شادی میں شرکت کی۔نک جونس کا کہنا تھا کہ میرا دانا تو کچھ دن بعد ٹھیک ہو گیا مگر میرے بھائی بھابھی کی محبت مجھے آج تک یاد ہے۔ان کے میٹھے الفاظ آج تک میں محسوس کر سکتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ ’جیسا کہ میں بھی اپنی خوبصورت دلہن کے ساتھ اپنی زندگی کا نیا باب شروع کر چکا ہوں تو میں شکر گزار ہوں کہ میرے سامنے ان کی بہترین شادی کی مثال موجود ہے۔

مزید خبر یں

لاہور ( نیوزڈیسک)فضاءعلی نے پہلی مرتبہ لائیو گانا گاکر حاضرین کو حیرت میں ڈال دیا ۔تفصیلات کے مطابق اداکارہ فضاءعلی ان دنوں ایک نجی ٹی وی چینل کے مزاحیہ شو ”تاروں سے کریں باتیں “ کی میزبانی کے فرائض انجام دے رہی ہیں ۔دوران شو انہوں ... تفصیل

لاہو ر(نیوزڈیسک) معروف اداکارہ سجل علی آج اپنی 25ویں سالگرہ منا رہی ہیں۔ سجل علی 17جنوری 1994ءکو کراچی میں پیدا ہوئیں ۔ ٹی وی سے اپنے فنی کریئر کا آغاز کیا اور اب تک بے شمار ٹی وی ڈرامہ سیریلز میں اداکاری کے جوہر دکھا چکی ... تفصیل

ممبئی (نیوزڈیسک)2018 کی مشہور جوڑی دیپ ویر کی شادی کے چرچے ابھی ختم نہ ہوئے تھے کہ ان کی شادی کے بعد کی زندگی کے بارے میں مختلف خبریں آنے لگیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق دپیکا پڈوکون پر اپنے شوہر رنویر سنگھ پر شادی کے بعد تین ... تفصیل