برطانیہ ، پاکستانی ہائی کمیشن نے برطانوی شہریوں کیلئے ای ویزا کا اجراءشروع کر دیا              حکومت سندھ نے ایک بارپھرسرکاری ملازمتوں پرپابندی عائد کردی              مفتی تقی عثمانی حملہ: 6 افراد کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج              پشاور بس منصوبے کا افتتاح غیر معینہ مدت تک ملتوی              سابق وزیر اعظم شوکت عزیز کے وارنٹ گرفتار ی جاری              صدر ٹرمپ اور اتحادی افواج کا شام سے داعش کے مکمل خاتمے کا اعلان              ڈیم فنڈ: کینیڈا میں عمران خان کے دستخط شدہ 2 بلے 65 ہزار ڈالرز میں نیلام              یوم پاکستان ،مسلح افواج کی شاندار پریڈ ،ٹینکوں اور میزائلوں کی نمائش ،جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کا شاندار کرتب دکھا کر پیشہ وارانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ              بھارت نے یسین ملک کی جماعت جموں کشمیر لبریشن فرنٹ پر پابندی لگادی       
تازہ تر ین

رنبیر شادی میں کیوں نہیں آئے؟ دپیکا نے جواب دیدیا، جان کر آپ بھی ہکا بکا رہ جائینگے

اسلام آباد(نیو زڈیسک)دپیکا پدوکون اور رنویر سنگھ کی شادی کے استقبالیہ میں امیتابھ بچن اور فیملی، کترینہ کیف، انوشکاشرما اورشاہ رخ خان سمیت اہم فلمی شخصیات نے شرکت کی لیکن دپیکا پدوکون کے قریبی دوست رنبیر اور عالیہ بھٹ شریک نہیں ہوئے۔اس بارے میں جب دپیکا سے پوچھا گیا تو اُن کا کہنا تھا کہ’’ہماری کوئی بات نہیں ہوئی، میرا مطلب ہے استقبالیہ سے پہلے ہماری بات چیت ہوئی تھی لیکن اس کے بعد ہماری بات نہیں ہوئی۔اُن کا کہنا تھا کہ رنبیر کی عدم شرکت پر مجھے کوئی حیرانگی نہیں، کیونکہ ہم دونوں کا رشتہ ایسا ہی ہے اور یہی اس رشتے کا حسن بھی ہے، بہت زیادہ کہے بغیر میں نے بہت کچھ کہہ دیا ہے‘‘شادی کی تقریب اٹلی کے تفریحی مقام لیک کومو میں رکھنے سے متعلق دپیکانے بتایا کہ ’ہم نے پہلے ہی اپنی شادی کی تاریخ اور مقام کا اعلان کردیا تھا، ہم اپنی شادی کو نجی رکھنا چاہتے تھے اس لئے اٹلی کا انتخاب کیا۔

مزید خبر یں

کابل(نیوز ڈیسک)افغانستان میں گلوکاری کے مقبول ترین مقابلے افغان امریکن آئیڈل‘ کا ٹائٹل پہلی بار خاتون نے جیت لیا۔ہزارہ برادری سے تعلق رکھنے والی زہرہ الہام نے امریکن آئیڈل کے مقامی ورڑن ’افغان امریکن آئیڈل‘میں مرد حریف کو ہراکرپہلی پوزیشن حاصل کی۔گلوکاری کے مقابلے کے 14 ... تفصیل

کراچی(نیوز ڈیسک) نامور پاکستانی اداکار میکال ذوالفقار نے اداکارہ ماہرہ خان کے لیے پسندیدگی کا اظہار کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان کی خوبرو اداکارہ ماہرہ خان نے ایک ویڈیو پیغام کے ذریعے فلم اور میکال ذوالفقار کےلئے نیک تمناوں کا اظہار کیا۔میکال ذوالفقار نے ماہرہ خان ... تفصیل

ممبئی(نیوز ڈیسک) بھارتی گلوکار سونونگم نے کہا ہے کہ پاکستانی فنکاروں کی آمد پر پابندی عائد کرنا گمرہ کن حب الوطنی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق گلوکار سونونگم نے ایک انٹرویو میں بھارت میں پاکستانی فنکاروں پر پابندی عائد کرنے کے فیصلے پر طنز کرتے ہوئے کہا ... تفصیل