محکمہ داخلہ نے مریم نواز ،ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان کو نواز شریف سے ملاقات کی اجازت دیدی              یوم پاکستان پریڈ ،چار گھنٹے کیلئے اسلام آباد کی فضائی حدود بند کرنے کا فیصلہ              ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو قدرتی آفات سے بچاوکیلئے 15 کروڑ روپے کی گرانٹ فراہم کردی              بلاول بھٹو کوغداروطن قراردینے کے مطالبے کی قرارداد جمع              مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے بچے سمیت 7 کشمیری شہید              مريم نواز کی کل جيل کے باہر دھرنا دينے کی دھمکی              کر اچی:مفتی تقی عثمانی کے قافلے پر فائرنگ ،2افراد جاں بحق              پاکستان پیپلز پارٹی کا نیشنل ایکشن پلان پر حکومتی بریفنگ کے بائیکاٹ کا فیصلہ              اٹک میں گھر کی چھت گرنے سے 6افراد جا ں بحق       
تازہ تر ین

انتظار کی گھڑیاںختم !سارہ علی خان کی خواہش پوری ہوگئی

اسلام آباد(نیو زڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ سارہ علی خان کی کارتک آریان سے ملنے کی خواہش پوری ہوگئی۔بالی ووڈ کے چھوٹے نواب سیف علی خان کی بیٹی اداکارہ سارہ علی خان اپنی ڈیبیو فلم سے پہلے ہی خبروں کی زینت بنی ہوئی تھیں لیکن رواں ماہ ریلیز ہونے والی ان کی ڈیبیو فلم ’کیدرناتھ‘ کی کامیابی نے انہیں شہرت کی بلندیوں پر پہنچادیا اور اب وہ انڈسٹری کے نامور ہدایت کار روہت شیٹھی کی فلم ’سمبا‘ میں دکھائی دیں گی۔سارہ علی خان نے فلم ساز کرن جوہر کے شو ’کافی ود کرن‘ میں اداکار کارتک آریان سے ملاقات کی خواہش ظاہر کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ کارتک سے دوستی اور رنبیر کپور سے شادی کرنا چاہیں گی۔ آخرکار فلم ’سمبا‘ کے ساتھی اداکار رنویر سنگھ نے سارہ کی یہ خواہش پوری کردی۔ایک تقریب میں رنویر سنگھ پہلے خود کارتک آریان سے ملے اور پھر ان کا تعارف سارہ علی خان سے کروانے کے بعد اداکارہ کا ہاتھ کارتک آریان کو تھمایا اور شرارتی مسکراہٹ کے ساتھ کہا کہ آپ دونوں کے ملنے سے مجھے بے حد خوشی ہوئی، بعد ازاں کارتک نے سارہ کو گلے لگایا اور پچھلی نشست پر بیٹھ گئے۔رنویر سنگھ نے یہی پر بس نہیں کیا بلکہ ایک اور موقع پر اداکارہ سارہ علی خان کو کارتک آریان کے پاس لے کر آئے اور ایک بار پھر سے دونوں کا تعارف کروانے کے بعد انہیں ساتھ بٹھادیا

مزید خبر یں

کراچی(نیوز ڈیسک) نامورپاکستانی اداکارہ مہوش حیات تمغہ امیتازملنے کے اعلان پرتنقید کا نشانہ بننے کے بعد اب اداکارہ وگلوکارہ عائشہ عمر ”تمغہ فخرِ پاکستان“ ملنے پر سوشل میڈیا صارفین کے نشانے پر آگئیں۔ابھی مہوش حیات کو تمغہ امتیاز ملنے کا تنازعہ ختم نہیں ہوا تھا کہ ... تفصیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )اداکارہ وینا ملک نے اچانک ٹوئٹر پر چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوںبلاول بھٹو کے ٹوئٹ کے جواب میں کہا کہ جن کرپشن الزامات کا آپ لوگ سامنا کررہے ... تفصیل

کراچی(نیوز ڈیسک) نامور پاکستانی اداکار میکال ذوالفقار نے بھارت اور بالی ووڈ کو وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم سے نہ الجھنا۔پاکستان شوبز انڈسٹری کے صف اول کے اداکار میکال ذوالفقارکی حب الوطنی کے جذبہ سے بھرپور فلم”شیر دل“ ملک بھر میں ریلیز کردی گئی۔ ... تفصیل