کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

انتظار کی گھڑیاںختم !سارہ علی خان کی خواہش پوری ہوگئی

اسلام آباد(نیو زڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ سارہ علی خان کی کارتک آریان سے ملنے کی خواہش پوری ہوگئی۔بالی ووڈ کے چھوٹے نواب سیف علی خان کی بیٹی اداکارہ سارہ علی خان اپنی ڈیبیو فلم سے پہلے ہی خبروں کی زینت بنی ہوئی تھیں لیکن رواں ماہ ریلیز ہونے والی ان کی ڈیبیو فلم ’کیدرناتھ‘ کی کامیابی نے انہیں شہرت کی بلندیوں پر پہنچادیا اور اب وہ انڈسٹری کے نامور ہدایت کار روہت شیٹھی کی فلم ’سمبا‘ میں دکھائی دیں گی۔سارہ علی خان نے فلم ساز کرن جوہر کے شو ’کافی ود کرن‘ میں اداکار کارتک آریان سے ملاقات کی خواہش ظاہر کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ کارتک سے دوستی اور رنبیر کپور سے شادی کرنا چاہیں گی۔ آخرکار فلم ’سمبا‘ کے ساتھی اداکار رنویر سنگھ نے سارہ کی یہ خواہش پوری کردی۔ایک تقریب میں رنویر سنگھ پہلے خود کارتک آریان سے ملے اور پھر ان کا تعارف سارہ علی خان سے کروانے کے بعد اداکارہ کا ہاتھ کارتک آریان کو تھمایا اور شرارتی مسکراہٹ کے ساتھ کہا کہ آپ دونوں کے ملنے سے مجھے بے حد خوشی ہوئی، بعد ازاں کارتک نے سارہ کو گلے لگایا اور پچھلی نشست پر بیٹھ گئے۔رنویر سنگھ نے یہی پر بس نہیں کیا بلکہ ایک اور موقع پر اداکارہ سارہ علی خان کو کارتک آریان کے پاس لے کر آئے اور ایک بار پھر سے دونوں کا تعارف کروانے کے بعد انہیں ساتھ بٹھادیا

مزید خبر یں

ممبئی (نیوزڈیسک)اداکارہ جھانوی کپور ایک تقریب میں خوشی خوشی شریک ہوئیں لیکن جھانوی کی خوشی اس وقت پریشانی میں بدل گئی جب ایک صحافی نے جھانوی سے ان کی والدہ کی زندگی پر بنائی گئی فلم ”سری دیوی بنگلو’‘ سے متعلق سوالات کیے۔رپورٹ کے مطابق صحافیوں ... تفصیل

ممبئی(نیوزڈیسک) بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کا کہنا ہے کہ بطور تخلیقی انسان میں ہمیشہ اپنے دل کی سنتا ہوں۔عامر خان نے بھارتی سنیما کے عجائب گھر کی افتتاحی تقریب کے دوران بات کرتے ہوئے کہا کہ بطور تخلیقی انسان میں ہمیشہ اپنے دل ... تفصیل

ممبئی (نیوزڈیسک)بالی و وڈ کی خوبصورت اور بولڈ اداکارہ پروین بوبی کو اپنے مداحوں سے بچھڑے 14 برس بیت گئے۔4 اپریل 1949کو پیدا ہونے والی پروین بوبی نے پچاس سے زائد فلموں میں مرکزی کردار ادا کیا جن میں کئی فلمیں امیتابھ بچن کے ساتھ تھیں۔ ... تفصیل