کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

انتظار کی گھڑیاں ختم ! سلمان خان کے گھر خوشیاں ہی خوشیاں ، ہر طرف سے مبارکبادیں

لاہور: (ویب ڈیسک) بالی وڈ اداکار سلمان خان رواں ماہ 53 برس کے ہو جائیں گے، اس مرتبہ انھوں نے اپنی سالگرہ تقریب منفرد بنانے کیلئے 3 دن منانے کا فیصلہ کیا ہے، جو 26 سے 28 دسمبر تک جاری رہے گی۔بھارتی فلم انڈسٹری میں سلمان خان اپنی اداکاری کے علاوہ دوسروں کی مدد کرنے کے حوالے سے کافی مشہور اور ہردلعزیز ہیں۔ صرف یہی نہیں سلو میاں پرستاروں میں بھی اتنے ہی مقبول ہیں جس کے باعث ان کی سالگرہ کا مداحوں کو بے صبری سے انتظار رہتا ہے۔ سلمان خان رواں ماہ 27 دسمبر کو 53 برس کے ہونے والے ہیں اور سلو میاں کی سالگرہ کو منفرد بنانے کے لیے اس بار فارم ہاؤس کا انتخاب کیا گیا ہے جہاں سالگرہ کی تقریب 26 دسمبر سے شروع ہو جائے گی اور 28 دسمبر تک جاری رہے گی۔ تقریب میں ان کے دوست ارباز خان اور سہیل خان کے علاوہ خاندان کے افراد بھی شریک ہوں گے۔سلمان خان ان دنوں ریالٹی شو ’بگ باس سیزن 12‘ کی میزبانی کر رہے ہیں اور ہدایت کارعلی عباس ظفر کی نئی آنے والی فلم ’’بھارت‘ کی شوٹنگ میں بھی مصروف ہیں جو اگلے برس عید کے موقع پر ریلیز کی جائے گی۔

مزید خبر یں

ممبئی(نیوزڈیسک) نامور بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما کو تمباکو کے اشتہار میں کام کرنے پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایاجارہا ہے۔اداکارہ انوشکا شرما نے دوروز قبل اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ ”پان مصالحے“ ... تفصیل

ممبئی(نیوزڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ تاپسی پنو نئی فلم ’پتی پتنی اور وہ‘ سے نکالے جانے پر فلم میکرز پر پھٹ پڑیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ تاپسی پنو نے بتایا کہ انہیں اچانک ہی بغیر وجہ بتائے فلم سے نکال دیا گیا اور انہیں اس بارے میں ... تفصیل

لاہور (نیوزڈیسک)پاکستانی سپر ماڈل اور اداکارہ ایمان علی نے شادی کا فیصلہ کرلیا ہے جس کا اعلان اچانک کیا گیا جس سے دنیا بھر میں ان کے مداح حیران رہ گئے۔فیشن ڈیزائنر اور اینکر حسن شہریار یاسین (ایچ ایس وائے) نے اپنے انسٹاگرام پیج پر ایمان ... تفصیل