اپوزیشن کا مشترکہ حکمت عملی اپنانے اور معاشی امور پرحکومت کو ٹف ٹائم دینے کا اعلان              چمن ،پاک ،افغان سرحدی علاقے میں فورسز کی کارروائی، ایک دہشت گرد گرفتار              وزیراعظم نے اپوزیشن کے اسمبلی سے واک آﺅٹ کو این آر او لینے کی کوشش قرار دے دیا              فوادچوہدری کا ایک مرتبہ پھروزیراعلیٰ سندھ کے استعفے کا مطالبہ              کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

بالی وڈ اداکارہ سوارا بھاسکر نے کرینہ بارے ایسی بات کہہ دی جان کر آپ یقین نہیں کرینگے

اسلام آباد(نیو زڈیسک) بالی وڈ اداکارہ سوارا بھاسکر نے کہا ہے کہ کرینہ کپور خان کام کرنیوالی تمام لڑکیوں کیلئے ایک مثال ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ کرینہ جس طریقے سے اپنی نجی اور پروفیشنل زندگی میں توازن قائم کئے ہوئے ہیں وہ قابل تحسین ہے.بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی وڈ اداکارہ سوارا بھاسکر نے کہا کرینہ کپورنے ثابت کیا کہ کوئی بھی کامیاب کیریئر کے ساتھ ساتھ نجی زندگی سے بھی لطف اندوز ہو سکتا ہے اور وہ جس طریقے سے اپنی زندگی میں توازن قائم کئے ہوئے ہیں وہ قابل تحسین ہے اور یہی وجہ ان کو ایک مثال بناتی ہے۔سوارا بھاسکر اور کرینہ کپور نے کامیڈی فلم “ویرے دی ویڈنگ” میں اکٹھے کام کیا تھا، اس فلم کی کامیابی پر خود کرینہ کپور نے اپنے آپ کو لڑکیوں کیلئے رول ماڈل قرار دیا تھا۔ انھوں نے دلیل دیتے ہوئے کہا تھا کہ وہ ایک بچے کی ماں اور اداکارہ ہیں، اپنی ذمہ داریاں کس طرح متوازن انداز میں نبھا رہی ہیں یہ دوسری خواتین کیلئے مثال ہے

مزید خبر یں

لاہور (نیوزڈیسک) فلم اور تھیٹر کی نامور اداکارہ دیدار دوسرے بیٹے کی ماں بن گئیں۔ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ انہوں نے فیروز پور روڈ پر واقع مقامی پرائیوٹ ہسپتال میں گزشتہ صبح بیٹے کوجنم دیا ہے۔ زچہ اور بچہ دونوں خیریت سے ہیں۔پیدائش کی ... تفصیل

ممبئی(نیوزڈیسک) بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن کی بیٹی شوئیتا بچن نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے بھائی ابھیشیک بچن اپنی والدہ سے زیادہ اپنی بیوی سے ڈرتے ہیں۔اداکارابھیشیک بچن نے حال ہی میں بالی ووڈ ہدایت کار وپروڈیوسر کرن جوہر کے شو”کافی ود کرن“ ... تفصیل

ممبئی(نیوزڈیسک)بالی ووڈ کے معروف ہدایت کار کرن جوہر نے سوشل میڈیا اسٹار پریا پرکاش کے لیے بالی ووڈ کی راہ ہموار کردی۔آنکھوں سے اشارے کرنے اور پرکشش اداوں پر مبنی ویڈیو کلپ سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والی ملیالم فلم انڈسٹری کی 18 سالہ اداکارہ ... تفصیل