لورالائی میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن ،کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا اہم کمانڈر 4ساتھیوں سمیت ہلاک              حکومت کا شہبازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کےفیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ              وزیر پٹرولیم نے گیس کی قیمتوں میں مزید اضافے کا عندیہ دے دیا              پاکستان نے غیرملکی سیاحوں کے ویزے کیلئے این اوسی کی شرط ختم کردی              منی لانڈرنگ کیس منتقلی کیخلاف اپیل، آصف زرداری کو جواب الجواب جمع کرانے کا حکم              لاہور ہائیکورٹ کا شہباز شریف کا نام ای سی ایل سے خارج کر نے کا حکم              سپریم کورٹ نے نواز شریف کی درخواست ضمانت منظور کر لی       
تازہ تر ین

کوئی گھر ایسا نہیں جہاں میاں بیوی میں اختلاف نہ ہواور ۔۔۔۔ فلمسٹار ریما خان نےبالآخر چپ کا روزہ توڑ دیا ، اہم راز سے پردہ چاک کردیا

اسلام آباد(نیو زڈیسک) فلمسٹار ریما خان نے کامیاب ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا۔ اس حوالے سے ریما نے کہا کہ کوئی گھر ایسا نہیں جہاں میاں بیوی کے درمیان اختلاف نہ ہو مگر ایک دوسرے کی باتوں کو نظر انداز کرنے سے ناراضگیاں کم ہوسکتی ہیں۔انہوں نے بتایا میرے شوہر اور میرے درمیان جب ناراضگی ہوتی ہے تو میں انکی باتیں خاموشی سے سنتی رہتی ہوں کیونکہ اس سے اختلاف اور آگے نہیں بڑھتا۔ میری شادی شدہ لڑکیوں کو نصیحت ہے کہ وہ شوہر کی غصے والی بات سن لیا کریں کیونکہ اس پر ردعمل دینے سے اختلافات اور بڑھ جاتے ہیں۔

مزید خبر یں

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستانی گلوکارعلی ظفرکو ’سیپما‘ کی جانب سے عصرحاضرکے میوزک آئکون کا ایوارڈ دیا گیا ہے۔لاہورمیں منعقد ہونے والے سیپما (شان پاکستان اچیومنٹ ان میوزک ایوارڈز) میں پاکستانی فنکاروں نے شرکت کی جہاں مختلف قسم کے بینڈزاورگلوکاروں کو ایوارڈز سے نوازا گیا تاہم اس فہرست ... تفصیل

لاہور( نیوز ڈیسک)اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ ریما نے شادی کے بعد شوہر کی خدمت اور مہوش حیات نے فلم ” پنجاب نہیں جاﺅں گی “کے بعد کون سا ایسا کارنامہ سر انجام دیا ہے کہ سینئرز کو نظر انداز کر کے انہیں صدارتی اعزاز ... تفصیل

کراچی(نیوز ڈیسک) نامورپاکستانی اداکارہ ماورا حسین نے بھارت میں بے گناہ مسلم خاندان پرہندوو¿ں کے بہیمانہ تشدد کےخلاف بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے انسانیت کا درس دے دیا۔چند روز قبل سندھ میں دوہندو لڑکیوں کے اغوا کا معاملہ سامنے آیا تھا ... تفصیل