کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

اداکارہ عالیہ بھٹ کا سیکورٹی گارڈ کیا کرتا تھا؟ شرمناک حرکت پر نوکری سے نکال دیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے کترینہ کیف کے نقش قدم پر چلتے ہوئے گارڈکی چھٹی کرادی‘عالیہ بھٹ نے اپنے باڈی گارڈ کو شراپ پینے پر نوکری سے فارغ کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق عالیہ بھٹ اپنے قریبی دوست سدھارت ملہوترا کے گھر تقریب میں شرکت کے لیے پہنچیں جہاں سے رات 3 بجے واپسی کے لیے انہوں نے عملے کو بلایا جس پر ڈرائیور تو فوراً پہنچ گیا لیکن سیکورٹی گارڈ نے آنے سے انکار کردیا تاہم عالیہ کے مسلسل اصرار پر باڈی گارڈانہیں لینے پہنچا تو شراب کے نشے میں چور تھا۔عالیہ بھٹ گارڈ کے شراب کے نشے میں دھت ہونے پر بری طرح سہم گئیں اور خاموشی کے ساتھ آدھی رات کو سفر طے کیا لیکن جوں ہی واپسی گھر پہنچیں توباڈی گارڈ پرآگ بگولہ ہوگئیں اور اپنی والدہ سونی رازدان سے شکایت کردی جس پر انہوں نے باڈی گارڈ کوفوراً ہی نوکری سے فارغ کردیا۔واضح رہے کہ اس سے قبل اداکارہ کترینہ کیف نے اپنی نقل وحرکت سے میڈیا کو آگاہ رکھنے پر ڈرائیور کو نوکری سے نکال دیا تھا

مزید خبر یں

لاہور ( نیوزڈیسک)فضاءعلی نے پہلی مرتبہ لائیو گانا گاکر حاضرین کو حیرت میں ڈال دیا ۔تفصیلات کے مطابق اداکارہ فضاءعلی ان دنوں ایک نجی ٹی وی چینل کے مزاحیہ شو ”تاروں سے کریں باتیں “ کی میزبانی کے فرائض انجام دے رہی ہیں ۔دوران شو انہوں ... تفصیل

لاہو ر(نیوزڈیسک) معروف اداکارہ سجل علی آج اپنی 25ویں سالگرہ منا رہی ہیں۔ سجل علی 17جنوری 1994ءکو کراچی میں پیدا ہوئیں ۔ ٹی وی سے اپنے فنی کریئر کا آغاز کیا اور اب تک بے شمار ٹی وی ڈرامہ سیریلز میں اداکاری کے جوہر دکھا چکی ... تفصیل

ممبئی (نیوزڈیسک)2018 کی مشہور جوڑی دیپ ویر کی شادی کے چرچے ابھی ختم نہ ہوئے تھے کہ ان کی شادی کے بعد کی زندگی کے بارے میں مختلف خبریں آنے لگیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق دپیکا پڈوکون پر اپنے شوہر رنویر سنگھ پر شادی کے بعد تین ... تفصیل