تحریک انصاف نے آصف زرداری کی نااہلی کیلئے درخواست دائر کر دی              کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

یہ کس معروف ترین شخصیت کی بیٹی ہے؟ نام جان کر آپ بھی حیریت کے مارے اپنی انگلیاں منہ میں دبالیں گے

اسلام آباد(نیو زڈیسک)بالی ووڈ سپر سٹارز کے بچوں کی تصاویر کے تو پاپا رازی دیوانے ہوتے ہیں اور ان کی تصاویر لینے کیلئے گھنٹوں گھنٹوں ستاروں کے گھر کے باہر منڈلاتے رہتے ہیں اور جہاں کہیں بھی موقع ملتاہے وہ تصویر بنانا شروع کر دیتے ہیں تاہم کبھی کبھی تو انہیں مزاحمت کا بھی سامنا کرنا پڑتاہے جیسا کہ ماضی میں سیف علی خان کی بیٹی سارہ سیف نے بھی کیا تھا ۔اگر یہ کہا جائے کہ کرکٹرز بھی فلموں کے ستاروں جیسی ہی شہرت کے مالک ہوتے ہیں تو غلط نہ ہو گا کیونکہ سٹارز کے بچوں کے بارے میں بالی ووڈمیں آنے کا انتظار کیا جاتاہے وہیں کھلاڑیوں کے بچوں کے بھی کھیلوں کی دنیا میں قدم رکھنے کا انتظار کیا جاتاہے لیکن کبھی کبھی بچے والدین کے نقش قدم پر چلنے کی بجائے اپنے راستہ خود اپناتے ہیں اور ترقی کے پہاڑوں پر چڑھتے ہوئے چوٹیوں پر ڈیرے ڈالتے ہیں ۔بھارت کے معروف ترین اورلیجنڈ سابق کھلاڑی سورو گنگولی نے اپنی بیٹی کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے جو کہ اب بڑی ہو چکی ہیں اورانہوں نے تیزی کے ساتھ گزرتے ہوئے وقت سے متعلق پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ ” بہت زیادہ دیر پہلے پیدا نہیں ہوئی تھی ،اس کو دیکھیں اب، میری ثناءگنگولی ۔سارہ گنگولی 3 نومبر 2001 کو پیداسورو وگنگولی اور دونا روئے کے گھر پیدا ہوئیں جو کہ اب 17برس کی ہو چکی ہیں ۔سوروو گنگولی نے دونا روئے سے 1997 میں شادی کی ، انہوں نے اپنی اہلیہ کے ساتھ محبت کی شادی ہے جس کے بارے میں بھارتی میڈیا میں بتایا جاتاہے کہ دونا روئے دراصل سوروو گنگولی کی بچپن کی محبت ہیں ۔سوروو گنگولی نے 11 سال تک بھارتی ٹیم کے کپتان رہے اور انہوں نے اپنا آخری میچ پاکستان کیخلاف 2007 میں کھیلا تھا ۔بھارت میں سوروو گنگولی کو لوگ پیار سے ” دادا “ کہہ کر پکارتے ہیں جس کے معنی بڑے بھائی کے ہیں ۔سوروو گنگولی اس وقت کرکٹ ایسو سی ایشین آف بنگال کے صدر تعینات ہیں جبکہ وہ انڈین پریمیئر لیگ کی ٹیکنکل کمیٹی کے رکن بھی ہیں ۔سوروو گنگولی کے پاس ون ڈے کرکٹ میں دنیا کے 8 ویں سب سے زیادہ سکور بنانے والے کھلاڑی کا اعزاز بھی حاصل ہے اور ہو دنیا کی تاریخ میں تیسرے کھلاڑی تھے جنہوں نے سب 10 ہزار سکو ر مکمل کیے ۔ اس سے قبل یہ اعزاز سچن ٹنڈولکر اور انضمام الحق نے حاصل کیا تھا ۔

مزید خبر یں

لاہور (نیوزڈیسک) اداکارہ و گلوکارہ عینی طاہرہ نجی کمپنی کے اشتراک سے پاکستان کے مختلف شہروں میں قومی کلچر کو پرموٹ کرنے میں مصروف ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق عینی طاہرہ ایک نجی کمپنی کے زیر اہتمام ہونے والے شوز میں پرفارم کررہی ہیں اور اس ... تفصیل

لاہور (نیوزڈیسک) فلمسٹار میرا کا قیمتی موبائل فون پانی میں گر کر خراب ہو گیا ۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ میرا کا تقریباً 80ہزار روپے مالیت کا موبائل فون ہاتھ سے گر کر پانی کے ٹب میں جا گرا ۔ بعد میں جب موبائل کو آن ... تفصیل

ممبئی(نیوزڈیسک) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کاجول نے لفظ شہرت اوراسٹار کا فرق واضح کردیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ کاجول کا ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ لفظ اسٹار اور شہرت دو مختلف چیزیں ہیں اور ان دونوں کو ایک ساتھ جوڑا نہیں جا سکتا۔ ... تفصیل