خلیل اور اس کا خاندان بے گناہ ہے، جے آئی ٹی کی ابتدائی رپورٹ میں سی ٹی ڈی افسران قتل کے ذمہ دار قرار              نیواسلام آباد ائیر پورٹ سی اے اے سے لیکر پی آئی اے کو دینے کا فیصلہ              پاکستان اور یو اے ای کے درمیان 3 ارب ڈالر قرض کیلئے معاہدہ طے پاگیا              مقبوضہ کشمیر‘ بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں دو اور کشمیری نوجوان شہید              کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

زیرو میں ایسا کیا ہے جو کبھی فلموں میں نہیں دیکھاگیا ؟مداحوں کیلئے دھماکےد ار خبر آگئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)بولی وڈ کنگ شاہ رخ خان، بار بی ڈول کترینہ کیف اور انوشکا شرما کی رومانٹک فلم ’زیرو‘ کو رواں ماہ 21 دسمبر کو ریلیز کیا گیا تھا۔خیال کیا جا رہا تھا کہ فلم ریکارڈ کمائی کرکے سب کو پیچھے چھوڑ دے گی، تاہم تمام تجزیہ نگاروں کی توقعات غلط ثابت ہوئیں۔انوشکا شرما، کترینہ کیف اور شاہ رخ خان جیسے بڑے اداکاروں سمیت اس فلم میں سلمان خان، سری دیوی اور کاجول سمیت دیگر اداکاروں کو بھی مختصر کردار میں دکھایا گیا۔تاہم فلم اتنے زیادہ اداکاروں کو دکھائے جانے کے باوجود اچھی کمائی کرنے میں ناکام رہی۔فلم نے جہاں پہلے دن کوئی خاص کمائی نہیں کی، وہیں فلم کی پانچویں دن تک مجموعی کمائی بھی 100 کروڑ نہ ہوسکی۔فلم میں سلمان خان بھی مختصر کردار میں نظر آئے—اسکرین شاٹڈی این اے انڈیا کے مطابق ’زیرو‘ کی پانچ دن کی کمائی 81 کروڑ تک محدود رہی اور اگر فلم کی کمائی اسی طرح جاری رہی تو اسے 100 کروڑ کلب میں شامل ہونے کے لیے مزید 2 دن لگیں گے۔خیال کیا جا رہا تھا کہ فلم کرسمس کے دن ریکارڈ کمائی کرنے میں کامیاب جائے گی، تاہم اس دن فلم نے سب سے کم کمائی کی۔تجزیہ نگار ترن آردش کے مطابق زیرو نے سب سے زیادہ کمائی تیسرے دن کی جو 20 کروڑ 70 لاکھ روپے سے زیادہ رہی، جب کہ فلم نے پہلے دن بھی اچھی کمائی کو جو 20 کروڑ روپے سے زائد رہی۔شاہ رخ خان نے چھوٹے قد کے شخص کا کردار ادا کیا—اسکرین شاٹ تاہم فلم نے تیسرے، چوتھے اور پانچویں دن کم کمائی کی اور مجموعی طور پر فلم کی کمائی 81 کروڑ تک محدود رہی۔زیرو کی چوتھے دن کی کمائی 10 کروڑ سے بھی کم رہی، جب کہ فلم نے کرسمس کے دن محض 12 کروڑ روپے ہی بٹورے۔فلم میں پہلی بار شاہ رخ خان نے بونے شخص کا کردار ادا کیا ہے، جب کہ انوشکا شرما نے بھی پہلی بار دماغی طور مفلوج سائنسدان کا کردار ادا کیا ہے۔کترینہ کیف فلم میں اداکارہ اور ڈانسر کے روپ میں ںظر آئی ہیں اور تینوں کا ٹرائی اینگل پیار دکھایا گیا ہے۔اس سے قبل تینوں اداکار جب تک ہے جاں میں بھی ایک ساتھ کام کر چکے ہیں اور وہ فلم کامیاب گئی تھی۔

مزید خبر یں

ممبئی(نیوزڈیسک) بالی ووڈ کامیڈین کپل شرما اداکارہ سنی لیون کے لیے نازیبا تبصرہ کرنے پربھارتی میڈیا کی تنقید کے نشانے پرآگئے۔کپل شرما کا شماربالی ووڈ کے نامور کامیڈین میں ہوتا ہے جن کے مزاحیہ جملے لوگوں کو بے اختیار ہنسنے پر مجبور کردیتے ہیں لیکن کبھی ... تفصیل

ممبئی (نیوزڈیسک) بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے حوالے سے تازہ خبر آئی ہے کہ وہ جلد ہی اپنی کامیاب ایکشن فلم سیریز” ڈان“ کی آخری فلم میں بھی نظر آئیں گے۔بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان کی کامیاب فلم سیریز ڈان کی تیسری ... تفصیل

ممبئی(نیوزڈیسک) بالی ووڈ کی بے بو کرینہ کپور خان نے سیاست میں قدم رکھنے سے متعلق اپنا موقف واضح کردیاہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق کرینہ کپور نے سیاست کے میدان میں قدم رکھنے سے متعلق تردید کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کی خبروں میں کوئی صداقت ... تفصیل