کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

عامر خان کا نیا معاشقہ ؟لاکھوں دلوں کی دھڑکن خوبرو اداکارہ کے انکشافات نے کھلبلی مچادی

اسلام آباد(نیو زڈیسک) بالی ووڈ سٹار عامر خان کے اداکارہ فاطمہ ثنا شیخ کے ساتھ تعلقات کی خبریں بالی وڈ میں گردش کرنے لگی ہیں جس کی اداکارہ فاطمہ ثنا شیخ نے سختی سے تردید کر دی ہے ۔تفصیلات کے مطابق بالی وڈ میں ان دنوں سپر سٹار عامر خان کے اداکارہ فاطمہ ثنا شیخ کے ساتھ تعلقات کی خبریں زیر گردش ہیں جس پر میڈیا میں آئے روز نئے بیانات سامنے آ رہے ہیں ، فاطمہ ثنا شیخ نے میڈیا انٹرویو کے دوران بتایا کہ سب سے پہلے میری والدہ نے ٹی وی پر یہ خبر پڑھی کہ تمھارے اور عامر خان کے متعلق میڈیا میں کچھ خبریں چل رہی ہیں ۔جب میں نے ان تصاویر کا جائزہ لیا اور ہیڈ لائنز کو پڑھا تو میرے غصے کی انتہا نہیں تھی شاید کوئی غصے والا شخص ہوتا تو حملہ آور ہی ہو جاتا لیکن میں ایسی نہیں ہوں ، میڈیا کا کام ہے خبروں کو مصالحہ لگانا اور عوام کا کام ہے باتیں کرنا وہ کریں گے مجھے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے ۔ایک سوال کے جواب میں انھوں نے کہا کہ میں اپنی زندگی سے بہت خوش ہوں مجھے اس قسم کی افواہوں پر کان دھرنے کی ہرگز کوئی ضرورت نہیں ہے۔

مزید خبر یں

ممبئی(نیوزڈیسک) نامور بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما کو تمباکو کے اشتہار میں کام کرنے پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایاجارہا ہے۔اداکارہ انوشکا شرما نے دوروز قبل اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ ”پان مصالحے“ ... تفصیل

ممبئی(نیوزڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ تاپسی پنو نئی فلم ’پتی پتنی اور وہ‘ سے نکالے جانے پر فلم میکرز پر پھٹ پڑیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ تاپسی پنو نے بتایا کہ انہیں اچانک ہی بغیر وجہ بتائے فلم سے نکال دیا گیا اور انہیں اس بارے میں ... تفصیل

لاہور (نیوزڈیسک)پاکستانی سپر ماڈل اور اداکارہ ایمان علی نے شادی کا فیصلہ کرلیا ہے جس کا اعلان اچانک کیا گیا جس سے دنیا بھر میں ان کے مداح حیران رہ گئے۔فیشن ڈیزائنر اور اینکر حسن شہریار یاسین (ایچ ایس وائے) نے اپنے انسٹاگرام پیج پر ایمان ... تفصیل