کر اچی:مفتی تقی عثمانی کے قافلے پر فائرنگ ،2افراد جاں بحق              پاکستان پیپلز پارٹی کا نیشنل ایکشن پلان پر حکومتی بریفنگ کے بائیکاٹ کا فیصلہ              اٹک میں گھر کی چھت گرنے سے 6افراد جا ں بحق       
تازہ تر ین

معصوم شکل اداکارہ ڈریو بیری مور آج کل کہاں اور کس حال میں ؟جان کر آپ کی آنکھیں نم ہوجائینگی

اسلام آباد(نیو زڈیسک)ہالی وڈ کی معصوم شکل اداکارہ ڈریو بیری مور وزن بڑھنے کے باعث بیروزگاری کا شکار ہیں اور اب انہوں نے اس سے چھٹکارے کیلئے وزن کم کرنا شروع کیا جس کے بعد تین ماہ میں ان کا 25 پونڈ وزن کم ہو گیا ہے۔ڈریو بیری مور ہالی وڈ کی اے کلاس ایکٹریس ہونے کے ساتھ ساتھ دو بچوں کی ماں بھی ہیں، انھوں نے سوشل میڈیا پر اپنی ایک پرانی اور نئی تصویر پوسٹ کرتے ہوئے بتایا کہ انھوں نے ایک خصوصی ڈائٹ پلان اور ورزش پر عمل کرتے ہوئے تین ماہ میں اپنا پچیس پونڈ وزن کم کر لیا ہے۔ڈریو بیری مور اداکاری، پروڈکشن، ماڈلنگ کے علاوہ لکھنے کے میدان میں بھی نام کما چکی ہیں، انھوں نے چائلڈ سٹار کے طور پر کیرئیر شروع کیا اور ہالی وڈ فلم چارلی اینجلز سے شہرت حاصل کی۔

مزید خبر یں

کراچی(نیوز ڈیسک) نامورپاکستانی اداکارہ مہوش حیات تمغہ امیتازملنے کے اعلان پرتنقید کا نشانہ بننے کے بعد اب اداکارہ وگلوکارہ عائشہ عمر ”تمغہ فخرِ پاکستان“ ملنے پر سوشل میڈیا صارفین کے نشانے پر آگئیں۔ابھی مہوش حیات کو تمغہ امتیاز ملنے کا تنازعہ ختم نہیں ہوا تھا کہ ... تفصیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )اداکارہ وینا ملک نے اچانک ٹوئٹر پر چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوںبلاول بھٹو کے ٹوئٹ کے جواب میں کہا کہ جن کرپشن الزامات کا آپ لوگ سامنا کررہے ... تفصیل

کراچی(نیوز ڈیسک) نامور پاکستانی اداکار میکال ذوالفقار نے بھارت اور بالی ووڈ کو وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم سے نہ الجھنا۔پاکستان شوبز انڈسٹری کے صف اول کے اداکار میکال ذوالفقارکی حب الوطنی کے جذبہ سے بھرپور فلم”شیر دل“ ملک بھر میں ریلیز کردی گئی۔ ... تفصیل