پاکستان نے غیرملکی سیاحوں کے ویزے کیلئے این اوسی کی شرط ختم کردی              منی لانڈرنگ کیس منتقلی کیخلاف اپیل، آصف زرداری کو جواب الجواب جمع کرانے کا حکم              لاہور ہائیکورٹ کا شہباز شریف کا نام ای سی ایل سے خارج کر نے کا حکم              سپریم کورٹ نے نواز شریف کی درخواست ضمانت منظور کر لی       
تازہ تر ین

اداکارہ سارہ علی خان کو ٹھیک طرح سے آنکھ مارنا بھی نہیں آتی، روہت شیٹھی کے بیان نے سب کو حیران کردیا

اسلام آباد(نیو زڈیسک) سارہ علی خان شوٹنگ کے دوران پرفارمنس میں ناکام رہیں اور ہدایتکار روہت شیٹھی کیلئے درد سر بنی رہیں تاہم انھوں‌ نے سارہ کی تعریف بھی کی اور کہا کہ گانے میں رنویر اور سارہ کی کیمسٹری کو بہت پسند کیا گیا۔روہت شیٹھی نے انکشاف کیا کہ انہیں لڑکی آنکھ مارے گانے کی شوٹنگ کو متعدد بار روکنا پڑا، کیوں کہ سارہ علی خان مکمل طور پر تیار نہیں تھیں۔ روہت شیٹھی کا کہنا تھا کہ سارہ علی خان کو ٹھیک طرح سے آنکھ مارنا بھی نہیں آتی تھی، اس لیے انہیں بار بار گانے کی شوٹنگ کو روک کر اداکارہ کو تیار کرنا اور آنکھ مارنا سکھانا پڑا۔انہوں نے سارہ کی تعریف بھی کی اور کہا کہ گانے میں رنویر اور سارہ کی کیمسٹری کو بہت پسند کیا گیا۔ اس سے پہلے روہت نے کہا تھا کہ سارہ علی خان مصالحہ فلموں کیلئے ہی بنی ہیں۔ روہت نے سارہ علی خان کیلئے یہ بات اس وقت کہی تھی جب انہیں رنویر سنگھ کیساتھ سمبا میں کاسٹ کیا گیا۔

مزید خبر یں

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستانی گلوکارعلی ظفرکو ’سیپما‘ کی جانب سے عصرحاضرکے میوزک آئکون کا ایوارڈ دیا گیا ہے۔لاہورمیں منعقد ہونے والے سیپما (شان پاکستان اچیومنٹ ان میوزک ایوارڈز) میں پاکستانی فنکاروں نے شرکت کی جہاں مختلف قسم کے بینڈزاورگلوکاروں کو ایوارڈز سے نوازا گیا تاہم اس فہرست ... تفصیل

لاہور( نیوز ڈیسک)اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ ریما نے شادی کے بعد شوہر کی خدمت اور مہوش حیات نے فلم ” پنجاب نہیں جاﺅں گی “کے بعد کون سا ایسا کارنامہ سر انجام دیا ہے کہ سینئرز کو نظر انداز کر کے انہیں صدارتی اعزاز ... تفصیل

کراچی(نیوز ڈیسک) نامورپاکستانی اداکارہ ماورا حسین نے بھارت میں بے گناہ مسلم خاندان پرہندوو¿ں کے بہیمانہ تشدد کےخلاف بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے انسانیت کا درس دے دیا۔چند روز قبل سندھ میں دوہندو لڑکیوں کے اغوا کا معاملہ سامنے آیا تھا ... تفصیل