کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

عشق کنارہ تو تھا یارا میں جادو جگانیوالی گلوکارہ نے بالآخر خاموشی سے شادی کری ،لڑکا کون ، کیا کام کرتے ہیں ؟ مداحوں کیلئے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(نیو زڈیسک)پاکستانی گلوکارہ، سانگ رائیٹر اور ماڈل زوئی وکاجی نے اپنے قریبی دوست کمال خان سے خاموشی سے شادی کرلی۔35 سالہ زوئی وکاجی کی شادی کی تقریبات 2 دن تک جاری رہیں، اطلاعات کے مطابق گلوکارہ نے 2 منفرد روایات کے تحت شادی کی۔کمال خان اور زوئی وکاجی کے درمیان گزشتہ چند سال سے تعلقات تھے اور دونوں نے کوک اسٹوڈیو میں ایک ساتھ کام کیا تھا۔دونوں کی شادی کراچی میں ہوئی، جس میں دونوں کے انتہائی قریبی دوستوں نے شرکت کی۔زوئی وکاجی نے 2013 میں کوک اسٹوڈیو میں ’عشق کنارہ’ گا کر شہرت حاصل کی تھی، اسی گانے کے بعد ان کے کئی دیگر گانے بھی مشہور ہوئے۔زوئی وکاجی کی شادی میں ان کی بہن گلوکارہ ریچل وکاجی اور اداکارہ صنم سعید سمیت دیگر شوبز شخصیات نے شرکت کی۔زوئی وکاجی نے شادی کے موقع پر ڈیزائنر صدف ملائترے کا تیار کردہ لباس پہنا، جس کا وزن 10 کلو تک تھا۔گلوکارہ نے اپنی شادی کی تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کیں اور اپنے مداحوں کو بتایا کہ انہوں نے ایک نئی زندگی کی شروعات کردی۔گلوکارہ نے 10 کلو وزنی عروسی لباس پہنا، جسے ایک ماہ میں تیار کیا گیا۔شادی کی تقریبات 22 دسمبر کو شروع ہوئیں جو 2 دن تک جاری رہیں۔کمال خان ان دونوں اپنی آنے والی فلم ’لال کبوتر‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔زوئی وکاجی نے کوک اسٹوڈیو سے شہرت حاصل کرنے کے بعد کئی اچھے گانے گائے۔

مزید خبر یں

ممبئی(نیوزڈیسک) نامور بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما کو تمباکو کے اشتہار میں کام کرنے پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایاجارہا ہے۔اداکارہ انوشکا شرما نے دوروز قبل اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ ”پان مصالحے“ ... تفصیل

ممبئی(نیوزڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ تاپسی پنو نئی فلم ’پتی پتنی اور وہ‘ سے نکالے جانے پر فلم میکرز پر پھٹ پڑیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ تاپسی پنو نے بتایا کہ انہیں اچانک ہی بغیر وجہ بتائے فلم سے نکال دیا گیا اور انہیں اس بارے میں ... تفصیل

لاہور (نیوزڈیسک)پاکستانی سپر ماڈل اور اداکارہ ایمان علی نے شادی کا فیصلہ کرلیا ہے جس کا اعلان اچانک کیا گیا جس سے دنیا بھر میں ان کے مداح حیران رہ گئے۔فیشن ڈیزائنر اور اینکر حسن شہریار یاسین (ایچ ایس وائے) نے اپنے انسٹاگرام پیج پر ایمان ... تفصیل