کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

لاکھوں دلوں کی دھڑکن ، معروف گلوکار کا گھر لائٹوں سے سچ گیا ، شادی کرلی ، اچانک شادی کی وجہ کیابنی؟ جانئے

اسلام آباد(نیو زڈیسک) امریکی گلوکارہ و اداکارہ ملی سائرس نے خود آسٹریلوی اداکار لیام ہیمزورتھ کیساتھ اپنی شادی کا اعلان کر دیا۔گلوکارہ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اعلان کیا کہ انہوں نے رواں سال 23 دسمبر کو لیام ہیمزورتھ سے شادی کی۔ انہوں نے ایک اور پوسٹ کے ذریعے اس بات کا بھی انکشاف کیا کہ وہ گزشتہ 10 سال سے ان کیساتھ رشتے میں منسلک ہیں۔جوڑے کی سال 2012 میں منگنی ہوئی تھی، میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں کے والدین بھی اس رشتے پر رضا مند تھے تاہم 6 سال کے دوران ملی اور ہیمزورتھ کی علیحدگی کی میڈیا رپورٹس بھی سامنے آتی رہیں۔ اب ملی سائرس نے چند روز قبل 23 دسمبر کو ہونے والی خفیہ شادی کا اعلان کر دیا ہے۔

مزید خبر یں

ممبئی(نیوزڈیسک) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کاجول نے لفظ شہرت اوراسٹار کا فرق واضح کردیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ کاجول کا ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ لفظ اسٹار اور شہرت دو مختلف چیزیں ہیں اور ان دونوں کو ایک ساتھ جوڑا نہیں جا سکتا۔ ... تفصیل

نیویارک (نیوزڈیسک)فلم ہیری پورٹر کے ذریعے کم عمری میں ہی شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی، نوجوانوں میں مقبول ہالی ووڈ اداکارہ” ایماواٹسن“ خوبصورتی کا پیکر اورحسن ونزاکت سے بھرپورہیں۔ دنیا کی خوبصورت خواتین میں شامل ایماواٹسن مصروفیات کے باوجود ناشتہ چھوڑنا مناسب نہیں سمجھتی۔ ناشتے ... تفصیل

ممبئی (نیوزڈیسک)اداکارہ جھانوی کپور ایک تقریب میں خوشی خوشی شریک ہوئیں لیکن جھانوی کی خوشی اس وقت پریشانی میں بدل گئی جب ایک صحافی نے جھانوی سے ان کی والدہ کی زندگی پر بنائی گئی فلم ”سری دیوی بنگلو’‘ سے متعلق سوالات کیے۔رپورٹ کے مطابق صحافیوں ... تفصیل