وزیر اعظم عمران خان کا قوم کو بہت جلد بڑی خوشخبری دینے کا اعلان              وزیراعظم عمران خان نے نیشنل ٹورازم کوآرڈینیشن بورڈ تشکیل دینے کی منظوری دے دی              سراج الحق جماعت اسلامی کے دوبارہ امیر منتخب              حکومت کی جانب سے دو ارب روپے کا رمضان پیکج منظور ،یوٹیلی اسٹورز کارپوریشن نے کئی اشیاءمہنگی کردیں              چیف جسٹس آصف سعید نے بریگیڈیئر (ر) اسد منیر کی مبینہ خودکشی کا نوٹس لے لیا، چیئر مین نیب سے رپورٹ طلب              سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاﺅن کر اچی کی 460ارب روپے کی پیشکش قبول کر لی              وزیر اعظم نیوز ی لینڈ کا خود کار و نیم خودکارہتھیاروں پر پابندی کا اعلان              جماعت اسلامی کا متحدہ مجلس عمل سے علیحدگی کا باضابطہ اعلان              مشال قتل کیس میں مزیددو ملزمان کو عمر قید       
تازہ تر ین

سنی لیون نے بڑے بڑے اداکاروں کو پیچھے چھوڑ دیا ، جی ہاں سلمان خان ، کترینہ ، دپیکا اور پریانکا بھی ان کے سامنے نہ ٹک سکیں

اسلام آباد(نیو زڈیسک) بالی وڈ سٹار سنی لیون نے فلم انڈسٹری کے بڑے بڑے اداکاروں کو پیچھے چھوڑ دیا ، جی ہاں سلمان خان ، کترینہ کیف ، دپیکا پڈوکون اور پریانکا چوپڑا بھی ان کے سامنے نہ ٹک سکیں ۔تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ سٹار سنی لیون کو گوگل پر رواں برس سب سے زیادہ سرچ کیا گیا جبکہ دیگر بالی وڈ سٹارز اس فہرست میں پیچھے رہے ہیں ، سنی لیون کو جائنٹ سرچ انجن گوگل پر رواں برس سب سے زیادہ سرچ کیا گیا ہے , اس فہرست میں بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان ، عامر خان اور اکشے کمار کو بھی شامل کیا گیا۔گوگل میں رواں برس سب سے زیادہ ٹرینڈ ہونے والی شخصیات میں بالی وڈ سٹار پریا پرکاش کا نام آ گیا جبکہ بگ باس سیزن گیارہ میں مشہور ہونے والی سپنا چودھری بھی اس فہرست میں شامل ہیں ۔مداحوں کی جانب سے سنی لیون سے محبت ابھی ختم نہیں ہوئی ہے ، باوجود اس کے کہ دپیکا پڈوکون اور پریانکا چوپڑا رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئی ہیں اس کے باوجود ان کی گوگل پر ریٹنگ کم آئی ہے۔

مزید خبر یں

کراچی(نیوز ڈیسک) ٹی سی کینڈلرکی جانب سے دنیا کی 100 خوبصورت اور پرکشش شخصیات کی فہرست جاری کی گئی ہے جس میں اداکار فواد خان اورماہرہ خان سمیت 4 پاکستانیوں کو نامزد کیا گیا ہے۔ٹی سی کینڈلر(دی انڈیپنڈنٹ کرٹکس)کی جانب سے ہر سال دنیا بھرسے 100 ... تفصیل

لاہور( نیوز ڈیسک) اداکار احسن خان نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری کی مکمل بحالی کسی فرد واحد کے بس کی بات نہیں اس لئے اب بھی وقت ہے کہ ایک پلیٹ فارم سے مشترکہ کوششوں کا آغاز کیا جائے ۔میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے احسن خان ... تفصیل

دبئی(نیوز ڈیسک) معروف کینیڈین گلوکارہ ایورل لیویگن گزشتہ دنوں متحدہ عرب امارات میں موجود تھیں جہاں انہوں نے سالانہ ’سپیشل اولمپکس‘ کی افتتاحی تقریب میں پرفارم کیا۔ اپنی پرفارمنس کے بعد گلوکارہ کئی دن متحدہ عرب امارات کی سیاحت سے لطف اندوز ہوتی رہیں۔ اس دوران ... تفصیل