کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

فلم انڈسٹری سے ریٹائرڈ ہونے کے بعد کس ملک میں رہوں گا ؟ اکشے کے بیا نے بھارتیوںکوآگ بگولہ کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بالی وڈ اداکار اکشے کمار اپنے ایک بیان کی وجہ سے سوشل میڈیا پر ٹرول ہو گئے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطا بق اداکار اپنے ایک بیان میں کینڈا سے اپنی محبت کا اظہار کررہے ہیں۔ویڈیو میں اکشے کہہ رہے ہیں کہ میں آپ کو یہ ضرور بتانا چاہوں گا کہ یہ میرا گھر ہے۔ ٹورنٹو میرا گھر ہے۔ایک مرتبہ میں بالی وڈ انڈسٹری سے ریٹائر ہوجاوں۔میں یہاں واپس لوٹ آوں گا اور یہی رہوں گا۔اکشے کمار کا یہ بیان سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہا ہے۔واضح رہے کہ کافی لوگ اس بات سے واقف ہیں کہ اکشے کماربھارت کے نہیں کینڈا کے شہری ہیں۔

مزید خبر یں

ممبئی(نیوزڈیسک) نامور بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما کو تمباکو کے اشتہار میں کام کرنے پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایاجارہا ہے۔اداکارہ انوشکا شرما نے دوروز قبل اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ ”پان مصالحے“ ... تفصیل

ممبئی(نیوزڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ تاپسی پنو نئی فلم ’پتی پتنی اور وہ‘ سے نکالے جانے پر فلم میکرز پر پھٹ پڑیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ تاپسی پنو نے بتایا کہ انہیں اچانک ہی بغیر وجہ بتائے فلم سے نکال دیا گیا اور انہیں اس بارے میں ... تفصیل

لاہور (نیوزڈیسک)پاکستانی سپر ماڈل اور اداکارہ ایمان علی نے شادی کا فیصلہ کرلیا ہے جس کا اعلان اچانک کیا گیا جس سے دنیا بھر میں ان کے مداح حیران رہ گئے۔فیشن ڈیزائنر اور اینکر حسن شہریار یاسین (ایچ ایس وائے) نے اپنے انسٹاگرام پیج پر ایمان ... تفصیل