لورالائی میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن ،کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا اہم کمانڈر 4ساتھیوں سمیت ہلاک              حکومت کا شہبازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کےفیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ              وزیر پٹرولیم نے گیس کی قیمتوں میں مزید اضافے کا عندیہ دے دیا              پاکستان نے غیرملکی سیاحوں کے ویزے کیلئے این اوسی کی شرط ختم کردی              منی لانڈرنگ کیس منتقلی کیخلاف اپیل، آصف زرداری کو جواب الجواب جمع کرانے کا حکم              لاہور ہائیکورٹ کا شہباز شریف کا نام ای سی ایل سے خارج کر نے کا حکم              سپریم کورٹ نے نواز شریف کی درخواست ضمانت منظور کر لی       
تازہ تر ین

نئی تاریخ رقم ، ناقابل یقین خبر آگئی ۔۔۔۔ سونم کپور فلم کی کہانی کس نے لکھی ہیں؟ ایسا نام سامنے آگیا ؟ جان کر آپ کے ہوش اُڑ جائینگے

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک)بھارتی اداکارہ سونم کپور کی ہم جنس پرستی پر مبنی فلم ’ایک لڑکی کو دیکھا تو ایسا لگا‘ ایک خواجہ سرا نے لکھی جس میں وہ مرکزی کردار ادا کرتی نظر آئیں۔بالی ووڈ کے نامور اداکار انیل کپور اور اُنکی صاحبزادی سونم کپور حقیقی زندگی کے بعد فلمی دنیا میں بھی باپ بیٹی کے کردار میں نظر آئیں گے۔یہ پہلی بار ہے کہ شیلے چوپڑا کی ہدایتکاری اور ودھو ونود چوپڑا کی پروڈیوس کردہ اس فلم میں انیل کپور اور سونم کپورسلور اسکرین پرساتھ جلوہ گر ہو نگے ۔فلم کی کہانی نویس غزل دھلی ول نے ’ لپ اسٹک انڈر مائی برقعہ‘ بھی لکھی تھی۔غزل نے فلم کا پوسٹر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے اس راز سے پردہ اٹھایا اور کہا کہ میں نے ’ اس فلم کو لکھنے کا آغاز 26 مہینے قبل کیا تھا، فلم بننے میں دو سال کا عرصہ لگا مگر مجھے ایسے لگا کہ جیسے کئی دہائیاں بیت گئیں۔‘متنازع موضوع پر مبنی اس فلم میں سونم کپور کے علاوہ جوہی چاولہ بھی اہم کردار ادا کرتی نظر آئیں گی جبکہ بھارت میں فلم کا موضوع منفرد ہونے کی وجہ سے اہمیت دی جا رہی ہے

مزید خبر یں

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستانی گلوکارعلی ظفرکو ’سیپما‘ کی جانب سے عصرحاضرکے میوزک آئکون کا ایوارڈ دیا گیا ہے۔لاہورمیں منعقد ہونے والے سیپما (شان پاکستان اچیومنٹ ان میوزک ایوارڈز) میں پاکستانی فنکاروں نے شرکت کی جہاں مختلف قسم کے بینڈزاورگلوکاروں کو ایوارڈز سے نوازا گیا تاہم اس فہرست ... تفصیل

لاہور( نیوز ڈیسک)اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ ریما نے شادی کے بعد شوہر کی خدمت اور مہوش حیات نے فلم ” پنجاب نہیں جاﺅں گی “کے بعد کون سا ایسا کارنامہ سر انجام دیا ہے کہ سینئرز کو نظر انداز کر کے انہیں صدارتی اعزاز ... تفصیل

کراچی(نیوز ڈیسک) نامورپاکستانی اداکارہ ماورا حسین نے بھارت میں بے گناہ مسلم خاندان پرہندوو¿ں کے بہیمانہ تشدد کےخلاف بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے انسانیت کا درس دے دیا۔چند روز قبل سندھ میں دوہندو لڑکیوں کے اغوا کا معاملہ سامنے آیا تھا ... تفصیل