عمران خان اہل یا نا اہل،سما عت کل ہائیکورٹ میں ہو گی              حمزہ شہباز کو 10 روز کےلئے بیرونِ ملک سفر کرنےکی اجازت دیدی گئی              حکومت کا بنیادی عوامی مسائل کے حل کیلئے نیشنل ایکشن پلان بنانے کا فیصلہ              کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

لاکھوں دلوں کی دھڑکن اور ڈانس آئیکون متھن چکروتی بارے تشویشناک خبر آگئی ، مداح بھی افسردہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ماضی کے مقبول اداکار اور ڈانس آئیکون سمجھے جانے والے بولی وڈ اداکار متھن چکرورتی کے مداحوں کے لیے بری خبر ہے کہ وہ بیمار پڑ گئے66 سالہ اداکار نے ماضی میں متعدد فلموں میں معروف ڈانسر کے کردار ادا کیے اور اب تک وہ ٹیلی وڑن پر نشر ہونے والے ڈانس ریئلٹی شوز میں بطور جج خدمات دیتے آرہے ہیں۔متھن چکرورتی کو نہ صرف ڈانس آئیکون بلکہ ایکشن ہیرو بھی سمجھا جاتا ہے، تاہم وہ گزشتہ ایک دہائی سے ایکشن اور ڈانس فلموں کے بجائے کامیڈی ہارر فلموں میں دکھائی دیے۔اگرچہ متھن چکرورتی پہلے بھی بیماری کے غرض سے ہسپتال داخل ہوچکے ہیں، تاہم اب اطلاعات ہیں کہ ان کے پیٹھ اور کمر کا درد بڑھ چکا ہے، جس وجہ سے علاج کے لیے امریکا منتقل ہوگئے۔ متھن چکرورتی کو گزشتہ 9 سال سے کمر اور پیٹھ کے درد کی شکایت تھی اور وہ اس کے علاج کے لیے 2016 میں ہسپتال میں داخل بھی ہوچکے تھے۔رپورٹ کے مطابق گزشتہ چند دن سے اداکار کی تکلیف بڑھ گئی، جس وجہ سے ان کے بیٹے اور بہو نے انہیں علاج کے لیے امریکا منتقل کردیا، جہاں لاس اینجلس میں ان کا علاج ہوگا۔اگرچہ متھن چکرورتی کی حالت خطرے سے باہر ہے، تاہم انہیں شدید درد کی شکایت ہے

مزید خبر یں

ممبئی(نیوزڈیسک) بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے سابق وزیرنارائن رانے کے بیٹے نلیش نے انکشاف کیا ہے کہ ہندوانتہا پسند جماعت شیو سینا کے سربراہ بال ٹھاکرے نے گلوکار سونو نگم کو قتل کرنے کی منصوبہ بندی کی تھی۔بھارتی میڈیا کے مطابق سابق بھارتی وزیرکے بیٹے نلیش ... تفصیل

لاہور(نیوزڈیسک)اداکارہ ریما شادی سے قبل پاکستانی فلم انڈسٹری کی مصروف اور بڑی اداکارہ تھیں۔ریما خان نے انتہائی کم وقت میں 200 سے زائد فلموں میں جلوے دکھائے اور انتہائی کم وقت میں اپنی شاندار اداکاری اور ڈانس سے خود کو منوایا۔ہر شوبز اسٹار کی طرح ریما ... تفصیل

ممبئی(نیوزڈیسک) اداکار ارشد وارثی جنسی ہراسانی کے الزام کا سامنا کرنے والے بالی ووڈ ہدایت کار راجکمار ہیرانی کی حمایت میں بول پڑے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ اداکار ارشد وارثی نے کہا ہے کہ میرے لیے اس وقت بغیر کسی نتیجے کے اس موضوع سے ... تفصیل