کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

سارہ علی خان نے اپنی بڑھتی مقبولیت کی وجہ بتا دی،جان کر آپ یقین نہیں کرینگے

اسلام آباد(نیو زڈیسک) ان دنوں بالی وڈ میں چھوٹے نواب سیف علی خان کی صاحبزادی سارہ علی خان کے خوب چرچے ہیں، ایسے میں اداکارہ نے خود اپنی مقبولیت کی وجہ بھی بتادی۔دپیکا کے دولہا رنویر سارہ اور کارتک کیلئے میچ میکر بن گئےاداکارہ نے فلم نگری میں قدم فلم ’کڈرناتھ‘ سے رکھا جس میں جاندار اداکاری اور دلکش اداؤں سے سب کا دل جیت لیا اور اب سارہ علی خان کی دوسری فلم ’سمبا‘ 28 دسمبر کو ریلیز ہونے جارہی ہے جس میں وہ اداکار رنویر سنگھ کے ساتھ پہلی مرتبہ جلوہ گر ہوں گی۔فلم کی ریلیز سے قبل ہی فلم کا ٹریلر اور گانے مداحوں میں مقبول ہوچکے ہیں تاہم فلم کی تشہیر زور و شور سے جاری ہے۔تشہیر کے دوران سارہ علی خان کا میڈیا سے پُراعتماد انداز میں گفتگو کرنا اداکارہ کے مداحوں میں اضافے کا باعث بن گیا ہے جس پر قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں کہ سارہ علی خان ایک ہوشیار اداکارہ ہیں۔بھارتی نیوز سائٹ دکن کرونیکل کی رپورٹ کے مطابق سارہ علی خان کا کہنا ہے کہ وہ بہت ذہین نہیں لیکن ایک تعلیم یافتہ اداکارہ ہیں یہی وجہ ہے کہ لوگ کنفیوژ ہیں‘۔اداکارہ کا کہنا تھا کہ فلم انڈسٹری گھیرے میں لے لیتی ہے ایسے میں چیزوں کو متوازن کر کے کیسے چلنا ہے یہ سب سے زیادہ اہم ہوتا ہے، ہر چیز پر لاپرواہ نہیں ہو سکتے اور بہت زیادہ ذہنی دباؤ بھی خطرناک ہے اس لیے جب اکیلے ہوں تو چیزوں کو سوچنا سمجھنا چاہیے‘۔

مزید خبر یں

ممبئی(نیوزڈیسک) نامور بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما کو تمباکو کے اشتہار میں کام کرنے پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایاجارہا ہے۔اداکارہ انوشکا شرما نے دوروز قبل اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ ”پان مصالحے“ ... تفصیل

ممبئی(نیوزڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ تاپسی پنو نئی فلم ’پتی پتنی اور وہ‘ سے نکالے جانے پر فلم میکرز پر پھٹ پڑیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ تاپسی پنو نے بتایا کہ انہیں اچانک ہی بغیر وجہ بتائے فلم سے نکال دیا گیا اور انہیں اس بارے میں ... تفصیل

لاہور (نیوزڈیسک)پاکستانی سپر ماڈل اور اداکارہ ایمان علی نے شادی کا فیصلہ کرلیا ہے جس کا اعلان اچانک کیا گیا جس سے دنیا بھر میں ان کے مداح حیران رہ گئے۔فیشن ڈیزائنر اور اینکر حسن شہریار یاسین (ایچ ایس وائے) نے اپنے انسٹاگرام پیج پر ایمان ... تفصیل