برطانیہ ، پاکستانی ہائی کمیشن نے برطانوی شہریوں کیلئے ای ویزا کا اجراءشروع کر دیا              حکومت سندھ نے ایک بارپھرسرکاری ملازمتوں پرپابندی عائد کردی              مفتی تقی عثمانی حملہ: 6 افراد کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج              پشاور بس منصوبے کا افتتاح غیر معینہ مدت تک ملتوی              سابق وزیر اعظم شوکت عزیز کے وارنٹ گرفتار ی جاری              صدر ٹرمپ اور اتحادی افواج کا شام سے داعش کے مکمل خاتمے کا اعلان              ڈیم فنڈ: کینیڈا میں عمران خان کے دستخط شدہ 2 بلے 65 ہزار ڈالرز میں نیلام              یوم پاکستان ،مسلح افواج کی شاندار پریڈ ،ٹینکوں اور میزائلوں کی نمائش ،جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کا شاندار کرتب دکھا کر پیشہ وارانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ              بھارت نے یسین ملک کی جماعت جموں کشمیر لبریشن فرنٹ پر پابندی لگادی       
تازہ تر ین

انجلینا امریکی صدر بن سکتی ہیں؟ انکشافات نے کھلبلی مچادی

اسلام آباد(نیو زڈیسک) ہالی وڈ سٹار انجلینا جولی مستقبل میں سیاسی کیرئیر کا آغاز کر سکتی ہیں ، ان کا کہنا ہے کہ حکومت اور ملٹری کیساتھ مل کر کافی کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ہالی ووڈ سٹار انجلینا جولی نے میڈٰیا کو دیئے گئے انٹرویو میں کہا ہے کہ مستقبل قریب میں ہو سکتا ہے کہ وہ سیاست میں آئیں لیکن فی الحال ایسا کوئی امکان نہیں ہے۔انھوں نے کہا کہ میں نے مختلف منصوبوں میں حکومت اور فوج کے ساتھ مل کر کافی کام کیا اور اس کا کافی تجربہ بھی ہے اگر آپ سیاست میں آنے کا سوال دس سال قبل کرتے تو میں ہنسی میں ٹال دیتی۔انھوں نے کہا کہ اقوام متحدہ کے ساتھ جڑنے کے بعد حکومتی اور فوجی سطح پر معاملات کو سمجھنے میں کافی مدد ملی ہے ، عوامی فلاحی منصوبوں میں بہت کام کیا ہے جس کی وجہ سے سیاسی کیرئیر کو اپنایا جا سکتا ہے

مزید خبر یں

کابل(نیوز ڈیسک)افغانستان میں گلوکاری کے مقبول ترین مقابلے افغان امریکن آئیڈل‘ کا ٹائٹل پہلی بار خاتون نے جیت لیا۔ہزارہ برادری سے تعلق رکھنے والی زہرہ الہام نے امریکن آئیڈل کے مقامی ورڑن ’افغان امریکن آئیڈل‘میں مرد حریف کو ہراکرپہلی پوزیشن حاصل کی۔گلوکاری کے مقابلے کے 14 ... تفصیل

کراچی(نیوز ڈیسک) نامور پاکستانی اداکار میکال ذوالفقار نے اداکارہ ماہرہ خان کے لیے پسندیدگی کا اظہار کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان کی خوبرو اداکارہ ماہرہ خان نے ایک ویڈیو پیغام کے ذریعے فلم اور میکال ذوالفقار کےلئے نیک تمناوں کا اظہار کیا۔میکال ذوالفقار نے ماہرہ خان ... تفصیل

ممبئی(نیوز ڈیسک) بھارتی گلوکار سونونگم نے کہا ہے کہ پاکستانی فنکاروں کی آمد پر پابندی عائد کرنا گمرہ کن حب الوطنی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق گلوکار سونونگم نے ایک انٹرویو میں بھارت میں پاکستانی فنکاروں پر پابندی عائد کرنے کے فیصلے پر طنز کرتے ہوئے کہا ... تفصیل